کیا کتے کو ہاتھ لگادینے سے یا کتے کے بال کپڑوں پر لگ جانے سے غسل واجب ہوجاتاہے۔
کتے کو ہاتھ لگانا اور اس کے بالوں کا کپڑوں پر لگنا موجبات غسل میں سے نہیں، اس سے غسل واجب نہیں ہوتا۔
فی الدر: (وفرض) الغسل (عند) خروج (منی) من العضو (الٰی قوله) (منفصل عن مقره بشهورة وإن لم یخرج الخ (۱/ ۱۵۹ تا ۱۶۰) واللہ اعلم بالصواب!