مباحات

کیا انسان کے نام کا اس کی قسمت سے تعلق ہوتا ہے؟

فتوی نمبر :
2052
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

کیا انسان کے نام کا اس کی قسمت سے تعلق ہوتا ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جناب مفتی صاحب ! میرے نام کا صحیح مطلب بتا دیں میرا نام کاظم ہے، جس طرح قرآن میں والکاظمین الغیظ آتا ہیں چوتھے سپارے میں، اور کیا نام کا انسان کی قسمت سے تعلق ہوتا ہیں ؟ کہ نام بدلنے سے انسان کی قسمت بدل جاتی ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نام کی وجہ سے اگر چہ آدمی کی ذات پر اثر پڑتا ہے ،مگر اس کا اعتقاد درست نہیں جبکہ کاظم کے معنی غصہ پر سے قابو پانے کے آتے ہیں اور یہ نام رکھنا بلاشبہ معنوی اعتبار سے درست بھی ہے لہذا بلا وجہ پریشانی کی ضرورت نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 2052کی تصدیق کریں
0     18
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات