مباحات

’’ کیا آپ کی خواہش زیارت رسول ہے‘‘ جیسے مضمون پر مشتمل پوسٹ اپ لوڈ کرنا

فتوی نمبر :
18721
| تاریخ :
2020-10-26
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

’’ کیا آپ کی خواہش زیارت رسول ہے‘‘ جیسے مضمون پر مشتمل پوسٹ اپ لوڈ کرنا

السلام علیکم ! جناب سے میرا سوال یہ ہے کہ آج کل فیس بک پہ ایسی پوسٹ اپ لوڈکی جاتی ہے ’’ کیا آپ کی خواہش زیارت رسول (علیہ السلام )ہے‘‘ ؟کیا ایسی پوسٹ اپ لوڈکرنا یا ایک مسلمان سے ایسا سوال کرنا درست ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں مذکور پوسٹ اپ لوڈ کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 18721کی تصدیق کریں
0     670
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات