نجاسات اور پاکی

حالتِ جنابت میں پاک کپڑے پہننے سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے ؟

فتوی نمبر :
18287
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

حالتِ جنابت میں پاک کپڑے پہننے سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے ؟

اگر احتلام کے بعد ناپاک جگہ کو دھو کر صاف کرلیا جائے اور بغیر غسل کیے دوسرے کپڑے پہن لیں تو کیا یہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟ اور پھر کچھ دیر بعد غسل کرکے یہ کپڑے پہن سکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جنابت کی حالت میں پاک کپڑے پہننے سے وہ کپڑے ناپاک نہیں ہوتے،لہذا نہانے کے بعد ان کپڑوں کو پہننا بلاشبہ جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار: ولو لف في مبتل بنحو بول، إن ظهر نداوته أو أثره تنجس وإلا لا اھ(1/347)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 18287کی تصدیق کریں
0     1491
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات