مباحات

گھر کے اندر پرندوں کو پالنا شرعا جائز ہے یا نا جائز ؟

فتوی نمبر :
17327
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

گھر کے اندر پرندوں کو پالنا شرعا جائز ہے یا نا جائز ؟

گھر کے اندر پرندوں کو قید کر کے رکھنے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

پرندوں کو پالنا جائز اور درست ہے بشرطیکہ ان کے دانہ، پانی کا مکمل خیال رکھا جائے ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي الدر المختار: (يكره إمساك الحمامات) ولو في برجها (إن كان يضر بالناس) (إلی قوله) وأما للاستئناس فمباح كشراء عصافير ليعتقها اھ (6/ 401)
و في حاشية ابن عابدين: (قوله وأما للاستئناس فمباح) قال في المجتبى رامزا: لا بأس بحبس الطيور والدجاج في بيته، ولكن يعلفها وهو خير من إرسالها في السكك اهـ (6/ 401)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 17327کی تصدیق کریں
0     14
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات