اوقات نماز

اوقاتِ نماز کا بیان

فتوی نمبر :
15739
| تاریخ :
2012-06-17
عبادات / نماز / اوقات نماز

اوقاتِ نماز کا بیان

فجر ظہر عصر مغرب اور عشاء کی نماز کس وقت قضا ہوجاتی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

پنجگانہ نمازوں میں جس کا وقت فوت ہوجائے وہ قضا ہوجاتی ہے۔ جبکہ فجر کا وقت طلوعِ صبح صادق سے طلوعِ آفتاب تک ہے، ظہر کا وقت زوالِ شمس سے شروع ہوکر مثلِ ثانی تک یعنی اس وقت تک رہتا ہے جب تک ہر چیز کا سایہ اس کے دو چند ہو جائے ,”عصر“ کا وقت مثل ثانی سے لیکر غروبِ آفتاب تک ہے ۔ مغرب کا وقت غروب آفتاب سے لیکر شفق احمر تک یعنی اُفق پر پھیلنے والی سرخ روشنی تک ہے عشاء کا وقت مغرب کے وقت کے ختم ہونے کے بعد سے لیکر فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے تک ہے اگرچہ بہتر یہ ہے کہ عشاء آدھی رات سے پہلے پڑھی جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي تنوير الأبصار: وقت الفجر من طلوع الفجر الثاني إلى طلوع ذكاء ووقت الظهر من زواله إلى بلوغ الظل مثليه سوى فى الزوال و وقت العصر منه الى الغروب والمغرب منه إلى الشفق وهو الحمرة (و) وقت (العشاء والوتر منه إلى الصبح،ولا يقدم عليها الوتر لوجوب الترتيب - (ج ۱ ص ۳۵۷ – ۳۶۳)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 15739کی تصدیق کریں
0     1521
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اوابین کی نماز کے بارے میں بتائیں ، کونسی نماز ہے ؟ کتنی رکعات ہیں ؟ اور کس وقت پڑھی جاتی ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اوقات نماز 0
  • فجر کی چھوٹی ہوئی سنتیں کب پڑھے ؟ اور کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اوقات نماز 0
  • تہجد کا وقت کب سے کب تک ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اوقات نماز 2
  • اوقات نماز میں ڈیجیٹل گھڑی پر اعتمادکرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   اوقات نماز 0
  • عصر کی نماز مثل اول میں پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اوقات نماز 1
  • اشراق اور چاشت کی نماز کا وقت

    یونیکوڈ   اوقات نماز 2
  • ظہر کی نماز کا وقت اور ظہر کے بعد صلوٰۃ حاجت پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اوقات نماز 0
  • نماز مغرب اذان کے فوری بعد ادا کرنی چاہئیے یا وقفہ کے ساتھ؟

    یونیکوڈ   اوقات نماز 0
  • سایہ دو مثل ہونے سے پہلے نمازِ عصر پڑھنا

    یونیکوڈ   اوقات نماز 1
  • نماز کے مکروہ و ممنوع اوقات-نمازِ اشراق و چاشت و اوابین کا بیان

    یونیکوڈ   اوقات نماز 0
  • اشراق کا وقت کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   اوقات نماز 2
  • اشراق اور چاشت نمازوں کے ابتدائی اور انتہائی اوقات

    یونیکوڈ   اوقات نماز 1
  • چاشت کی نماز کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اوقات نماز 0
  • کسی بھی اسلامک کلینڈر کو مدِنظر رکھ کر نماز پڑھنا اور روزہ افطار کرنا

    یونیکوڈ   اوقات نماز 2
  • فجر اور اشراق کا وقت جرمنی کے فجر و اشراق کا وقت- العصر گھڑی کے اوقات نماز کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اوقات نماز 0
  • فجر کی اذان کے بعد ،سنتوں سے قبل نفل نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   اوقات نماز 1
  • وقتیہ نماز میں اگر قضاء کی نیت کرے تو نماز ہوگی یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اوقات نماز 1
  • تہجد کی نماز پوری رات جاگ کر کسی بھی وقت پڑھ لیں تو کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اوقات نماز 0
  • اگر عصر کی نماز کے دوران مغرب کی اذان شروع ہوگئی، تو اُسے نماز توڑنا چاہیے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   اوقات نماز 0
  • مجبوری کی حالت میں عصر مثلِ اول میں پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اوقات نماز 0
  • فجر اور عصر کی اذان کےبعد قضاءنماز یں پڑھنےکاحکم

    یونیکوڈ   اوقات نماز 0
  • ظہر کی چار سنتیں رہ جانے کی صورت میں فرضوں کے بعد ، پہلے چار پڑھے یا دو

    یونیکوڈ   اوقات نماز 0
  • فجر اور عصر کی نماز کے بعد سنن و نوافل پڑھنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   اوقات نماز 0
  • تہجد کا ابتدائی و انتہائی اور اس کا مستحب و افضل وقت

    یونیکوڈ   اوقات نماز 0
  • سحر و افطار اور چاشت و اشراق کا صحیح وقت

    یونیکوڈ   اوقات نماز 0
Related Topics متعلقه موضوعات