نجاسات اور پاکی

دبر سے بال صاف کرنے کا کیا مطلب ہے؟

فتوی نمبر :
14917
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

دبر سے بال صاف کرنے کا کیا مطلب ہے؟

مجھے دبر سے بال صاف کرنے کا مطلب سمجھ نہیں آتا ، براہِ کرم مجھے بتائیں کہ کیا دبر سے بال صاف کرنا ضروری ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اس سے مراد "دبر" کے اردگرد کے بال صاف کرنا ہے ، تاکہ گندگی میں ملوث نہ ہو۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی رد المحتار : والعانة الشعر القریب من فرج الرجل والمرأۃ ومثلھا شعر الدبر بل ھو أولیٰ بالأزالة لئلا یتعلق به شیئ من الخارج عند الاستنجاء بالحجر اھ (2/ 481)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 14917کی تصدیق کریں
0     840
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات