مباحات

پاک قطر فیملی تکافل کی پالیسی لینا

فتوی نمبر :
14564
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

پاک قطر فیملی تکافل کی پالیسی لینا

پاک قطر تکافل ، تکافل پلان کی شرعی حیثیت ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

پاک قطر تکافل کمپنی کا طریقہ کار ربا اور قمار وغیرہ سے پاک اور شرعی اصول کے مطابق ہے، اس لئے اس میں کام کرنے اور تکافل پلان لینے میں کوئی حرج نہیں اور بلا شبہ جائز اور درست ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد رفدی صواف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 14564کی تصدیق کریں
0     669
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات