کیا سجدۂ شکر کےلئے وضو کرنا ضروری ہے یا نہیں؟
جی ہاں سجدۂ شکر کے لئے بھی وضو ضروری ہے۔
کما فی الفقه الاسلامی و أدلته : ویشترط لسجود الشکر کما یشترط لسجود التلاوۃ الخ
وفیه ایضاً : یشترط لصحة سجدۃ التلاوۃ مایشترط لصحة الصلاۃ من الطہارۃ الحدث (وھی الوضوء والغسل) وطہارۃ النجس (وھی طہارۃ البدن والثوب) الخ (2/114)۔