ہمیں کبھی ایسی جگہ پیشاب کرنا پڑ جاتا ہے،جہاں پانی کا استعمال نہیں ہوسکتا،تو کیا طہارت کے لئے”ٹشو پیپر“ استعمال کرسکتے ہیں؟
جی ہاں! ایسی صورت میں ”ٹشو پیپر“ کے ذریعہ طہارت حاصل ہوجائے گی۔
کما فی الفتاوی الھندیة: يجوز الاستنجاء بنحو حجر منق كالمدر والتراب والعود والخرقة والجلد وما أشبهها اھ(1/48)۔