استخارہ

دوسرے کے استخارہ میں ہاں آجانے کے لئے کوئی وظیفہ ہے؟

فتوی نمبر :
10898
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / عملیات و اذکار / استخارہ

دوسرے کے استخارہ میں ہاں آجانے کے لئے کوئی وظیفہ ہے؟

مفتی صاحب! آپ سے ایسے وظیفہ کا معلوم کرنا ہے جس کو پڑھنے سے استخارہ میں”ہاں“آجائے، کیونکہ میں ایک لڑکے کو پسند کرتی ہوں اور اس کے ماں باپ استخارہ میں”ہاں“آئے بغیر شادی کے لئے تیار نہیں ہونگے اور لڑکے نے آپ کے جامعہ کے عالم سے استخارہ کروایا ہے، جس میں چھ(6) بار وہ کہتے ہیں کہ”نہ“آیا ہے، اب کے آخری بار انہوں نے کہا ہے کہ وہ 24 فروری کو استخارہ کریں گے، آپ جلد از جلد وظیفہ بھیج دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

”استخارہ“اس لئے ہوتا ہے کہ جس کام کو کرنے جا رہا ہوں، اس میں اللہ کی طرف سے خیر ہے یا نہیں؟ محض اپنی مرضی کے مطابق ”ہاں“ کرانے کے لئے نہیں، پھر جب لڑکے کے استخارہ میں بار بار ”نہ“ آچکا ہے تو اس کے باوجود اس کے درپے ہونا بڑی حماقت اور بے وقوفي کی بات ہے، جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في الشامية: فإن رأى منامه بياضا أو خضرة فذلك الأمر خير، وإن رأى فیه سوادا أو حمرة فهو شر ينبغي أن يجتنب اهـ. (2/ 26)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 10898کی تصدیق کریں
0     588
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نکاح کے لئے استخارہ کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   استخارہ 0
  • پروگرام ’’استخارہ پریشانیوں سے چھٹکارا‘‘ میں بتائی جانے والی باتوں کا حکم

    یونیکوڈ   استخارہ 0
  • عیسائی بھنگی کے گھر کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   استخارہ 0
  • مفتی صاحب سے ایک استخارہ نکلوانا ہے

    یونیکوڈ   استخارہ 0
  • کسی اور سے استخارہ کروانا

    یونیکوڈ   استخارہ 0
  • ماں کے نافرمان پیر سے بیعت کا حکم

    یونیکوڈ   استخارہ 0
  • نیک عمل مکمل کرنے سے قبل اگر نیت خالص کر لی جائے تو وہ عمل ریاکاری میں شمار ہوگا یا نہیں؟

    یونیکوڈ   استخارہ 0
  • کتنا علم حاصل کرنا فرض ہے؟ نیز فحش باتوں اور ناجائز امور کا گناہ کب تک ملتا رہے گا؟

    یونیکوڈ   استخارہ 0
  • علماء و صلحاء کی دست بوسی و قدم بوسی کرنا

    یونیکوڈ   استخارہ 0
  • کسی اور سے کروائے ہوئے استخارہ پر عمل کرنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   استخارہ 0
  • محرم میں شادی کرنا

    یونیکوڈ   استخارہ 0
  • غیر مسلموں کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنا تو حرام البتہ اتفاقا ساتھ کھانا بہ امرِ مجبوری جائز ہے

    یونیکوڈ   استخارہ 0
  • برکت کے لیے طلباء اور علماء کو گھر لے جا کر دعا اور قرآن بخشوانا اور کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   استخارہ 0
  • کرسچن فیملی سے،فیملی سطح پر تعلقات رکھنا، اور اُن کے لیے إیصالِ ثواب کرنا

    یونیکوڈ   استخارہ 0
  • غیر اللہ سے مافوق الاسباب مدد مانگنا ناجائز ہے

    یونیکوڈ   استخارہ 0
  • اجنبی لڑکے سے پیار کرنا اور اس کے لیے استخارہ کرنا

    یونیکوڈ   استخارہ 0
  • کاغذ کہ جس میں ’’اللہ محمد‘‘ کے اسماۓ گرامی مکتوب ہوں ، اسے جلانا

    یونیکوڈ   استخارہ 0
  • شاگرد پر اوراد وغیرہ پڑھ کر استخارہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   استخارہ 0
  • عمارتوں وغیرہ کو اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں سے موسوم کرنا

    یونیکوڈ   استخارہ 2
  • استخارہ کی دعا میں جملہ” فاقدره لی“ کا درست اعراب کیا ہے؟

    یونیکوڈ   استخارہ 0
  • استخارے کا طریقہ اور دوسرے شخص کے لئے استخارہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   استخارہ 0
  • استخارہ کرنے کا طریقہ کار کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   استخارہ 0
  • گھر خریدنے کیلئے استخارہ کروانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   استخارہ 1
  • جائز کام کیلئے دوسرے سے استخارہ کروانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   استخارہ 0
  • استخارہ کا طریقہ اور کسی دوسرے شخص سے استخارہ کرانے کا حکم

    یونیکوڈ   استخارہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات