مصارف زکوۃ و صدقات

بہن اور بھائی کو زکوۃ کی رقم دینے سے زکوۃ ادا ہوجائے گی ؟

فتوی نمبر :
90733
| تاریخ :
2026-01-09
عبادات / زکوۃ و صدقات / مصارف زکوۃ و صدقات

بہن اور بھائی کو زکوۃ کی رقم دینے سے زکوۃ ادا ہوجائے گی ؟

میں اپنے بھائی اور بہن کے ماہانہ اخراجات میں ان کی مدد کرتا ہوں، اور ان کے ساتھ میری والدہ بھی رہتی ہیں۔ میرے بھائی اور بہن کی آمدنی اتنی نہیں ہے کہ: وہ اپنے اخراجات خود برداشت کر سکیں۔تو کیا میں جو رقم ان پر خرچ کرتا ہوں، اسے زکوٰۃ میں ایڈجسٹ کر سکتا ہوں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ بہن ،بھائی اگر غریب اور مستحق زکوٰۃ ہوں ،تو ان کو زکوٰۃ دینا جائز ہے ،لہذا صورت مسئولہ میں سائل کےبہن بھائی اگر مستحق زکوٰۃ ہوں ،تو سائل ان کو زکوٰۃ کی رقم دے سکتا ہے، البتہ زکوٰۃ کی رقم یا زکوٰۃ کی رقم سے خریدی گئی اشیاء اپنے بہن بھائیوں کو باقاعدہ مالکانہ قبضے کے ساتھ دینا لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فى الدرالمختار:(وشرطُ صِحة أدائها نية مقارنة له) أي لِلأداء.(ج:٢،ص:٢٦٨)
وفى حاشية إبن عابدين:وقيّد بالْولاد لِجوازه لبقية الْأقارب كالإخْوةِ والْأعْمام والْأخْوال الْفقراءِ بلْ هم أوْلَى؛ لِأنه صِلة وصدقة.(ج:٢،ص:٣٤٦)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عاشق یونس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 90733کی تصدیق کریں
0     159
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عباسی خاندان کو زکوۃ دینے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • قطب شاہی اعوان کو زکوۃ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • ہسپتال کے سامان وغیرہ لینے کے لئے زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مال زکوٰۃ سے کسی کو حج کروانا

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ کی تملیک کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • مدرسہ کی تعمیروغیرہ میں زکوۃ کی رقم خرچ کی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • مقروض بھائی کو زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • زکوٰۃ کے مستحق کا اندازہ کیسے لگایا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • بیت المال فنڈ سے سید کا علاج کروانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • اپنے استاد کو صدقہ خیرات دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ کی رقم سے رفاہ عام جیسے ہسپتال وغیرہ بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کیانانی کو زکوۃ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • اعضاء کی پیوند کاری کروانے کیلئے زکوۃ لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ اور چرم قربانی وغیرہ سے ویلفیئر چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مستحق شخص کو نصاب سے زیادہ زکوۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 4
  • زکوۃ کی رقم سے سیلاب متاثرین کی مدد کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • استاد یا ملازم کو زکوۃ کی رقم سے تنخواہ دینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • غریب اور کچی آبادی کے اسکول میں یتیم بچوں کے لئے زکوۃ

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کیا گھر کے ملازمین کو زکوۃ دینا منع ہے

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مدرسہ کیلئے زکوۃ وغیرہ کی رقم لینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • زکوٰۃ کی رقم کا بہترین مصرف کیا ہے؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوٰۃ کی رقم سے کنواں کھدوایا جاسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • رفاہی ادارہ "چیرٹی رائٹ آف پاکستان" میں رقمِ زکوۃ کے استعمال کی مختلف صورتوں کے احکام

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • مہتمم و ناظمِ مدرسہ کا زکوۃ کی رقم ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 4
Related Topics متعلقه موضوعات