عرس و میلاد

عید میلاد النبی منا نے کا حکم

فتوی نمبر :
8957
| تاریخ :
2010-06-30
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / عرس و میلاد

عید میلاد النبی منا نے کا حکم

مہربا نی کر کے قرآن وسنت کی روشنی میں عید میلاد النبی کا ثبوت پیش کریں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم، بعثت کے بعد تئیس(23) سال تک بقید حیات رہے ،اس کے بعد تیس (30) سال خلافت راشدہ کے گزرے ،اور اسکے بعد ایک سو دس ہجری تک صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنھم اجمعین کا دور اور تقریباً 220 سن ھجری کے لگ بھگ تابعین اور تبع تابعین کا دور رہا ہے جو خیر القرون کا دور کہلاتا ہے ،لیکن اس دور میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی کامل عشق و محبت کے باوجود دور تک بھی کوئی مثال نہیں ملتی اور نہ ہی کوئی یہ ثابت کر کے دکھا سکتا ہے ، بلکہ یہ بدعت 604ہجری میں ایک بادشاہ مظفر الدین کوکری بن اربل،کے حکم سے ایجاد ہوئی ، چنانچہ امام اہلسنت مولانا سرفراز صفدر خان صاحب رحمہ اللہ نے اپنی کتاب راہ سنت میں امام احمد بن محمد مصری مالکی کے حوالہ سے لکھا ہے۔
كان ملکا مسرفا یا مرعلماء زمانه ان يعملوا باستنباطه و اجتهادهم وان لا یتبعو المذهب غيرهم حتى مالت إليه جماعة العلماء وطائفة من الفضلاء ويحتفل لمولد النبي صلى الله عليه وسلم في الربيع الاول وهو اول من احدث من المملوك هذا العمل (القول المعتمد في عمل المولد ) اھ (162)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 8957کی تصدیق کریں
0     960
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عرس اور میلاد منانے اور کونڈوں اور مرنے کے بعد قل شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   عرس و میلاد 0
  • میلاد، نیاز، چہلم،کونڈے اور قادیانی کے گھر کے کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • بارہ ربیع الاول کے دن چندہ کر کے ثواب کی نیت سے کچھ پکا کر صدقہ کرنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 2
  • عید میلادالنبی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • منی کی راتوں میں عورتوں کا میلاد پڑھنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 1
  • عید میلاد النبی کی اسلام میں کیا حقیقت ہے؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبی منانے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • جشن عید میلاد النبی ﷺ منانا نا جائز ہے تو صد سالہ جشنِ دیوبند منانا کیوں جائز ہے

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • بارہ ربیع الأول کو حلوہ پکانا اور غریبوں میں تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عرس منانے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   عرس و میلاد 0
  • نبی کریمﷺ کی سیرت بیان کرنے کے لئےجلسہ منعقد کر نے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبی منا نے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • چہلم کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • محفلِ میلاد کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • کیاعرس منانا اور اس میں شرکت کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • میلاد کاکھانا کھانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • میلاد منانا اور تاریخ وفات کی تحقیق

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • میلاد منانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • برتھ ڈے کیک بناکر فروخت کرنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبیﷺ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   عرس و میلاد 1
Related Topics متعلقه موضوعات