عرس و میلاد

چہلم کا حکم

فتوی نمبر :
27368
| تاریخ :
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / عرس و میلاد

چہلم کا حکم

اسلام میں چہلم کے بارے میں کیا حکم ہے؟
میلاد میں جو سلام پڑھا جاتاہے، اس میں لوگ کہتے ہیں کہ سلام پیش کیا جاتاہے تو ہمارے پیارے نبیﷺ تشریف لاتے ہیں، اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح رہے کہ تیجا، ساتواں، دسواں اور چالیسواں وغیرہ محض بدعات ورسومات ہیں قرآن وسنت اور خیر القرون سے ان کا کوئی ثبوت نہیں لہٰذا ن سے احتراز لازم ہے۔
دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد آپﷺ کا کسی مجلس میں آنا ثابت نہیں اس لئے یہ کہنا کہ میلاد میں سلام پیش کرتے وقت آپﷺ تشریف لاتے ہیں اور اس کا عقیدہ رکھنا درست نہیں بلکہ گمراہی ہے جس سے اجتناب لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی رد المحتار : یکره اتخاذ الضیافة من الطعام من أهل المیت؛ لأنه شرع في السرور لا في الشرور وهي بدعة مستقبحة، وقوله: ویکره اتخاذ الطعام في الیوم الأول والثالث وبعد الأسبوع، ونقل الطعام إلی القبرفي المواسم، واتخاذ الدعوة لقراءة القرآن وجمع الصلحاء والقرّآء للختم أو لقراء ة سورة الإنعام أوالإخلاص(الی قولہ) وهذه الافعال کلها للسمعة والریاء فیحترز عنها. (ص ۲۴۰) -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 27368کی تصدیق کریں
0     689
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عرس اور میلاد منانے اور کونڈوں اور مرنے کے بعد قل شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   عرس و میلاد 0
  • میلاد، نیاز، چہلم،کونڈے اور قادیانی کے گھر کے کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • بارہ ربیع الاول کے دن چندہ کر کے ثواب کی نیت سے کچھ پکا کر صدقہ کرنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 2
  • عید میلادالنبی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • منی کی راتوں میں عورتوں کا میلاد پڑھنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 1
  • عید میلاد النبی کی اسلام میں کیا حقیقت ہے؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبی منانے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • جشن عید میلاد النبی ﷺ منانا نا جائز ہے تو صد سالہ جشنِ دیوبند منانا کیوں جائز ہے

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • بارہ ربیع الأول کو حلوہ پکانا اور غریبوں میں تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عرس منانے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   عرس و میلاد 0
  • نبی کریمﷺ کی سیرت بیان کرنے کے لئےجلسہ منعقد کر نے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبی منا نے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • چہلم کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • محفلِ میلاد کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • کیاعرس منانا اور اس میں شرکت کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • میلاد کاکھانا کھانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • میلاد منانا اور تاریخ وفات کی تحقیق

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • میلاد منانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • برتھ ڈے کیک بناکر فروخت کرنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبیﷺ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   عرس و میلاد 1
Related Topics متعلقه موضوعات