عرس کے بارےمیں شرعی حکم کیا ہے؟
بزرگان دین کے ایام وفات پر ان کے مریدین اور عقیدت مند مجالس کا انعقاد کرتے ہیں، اس کو عرس سے تعبیر کرتے ہیں ، مگر اس قسم کےایام منانے کا قرون ثلاثہ مشہود لہا بالخیر (یعنی دور صحابہ و تابعین اور تبع تابعین)سے کوئی ثبوت نہیں ، اس لیے اس کو ثابت اور باعث ثواب سمجھ کر منانے سے احتراز لازم ہے ۔
کما فی مشكاة المصابيح:
عن عائشة – رضی اللہ عنہا - قالت: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - : ’’من أحدث في أمرنا هذا ما ليس منه فهو رد‘‘ (1/ 51)
جشن عید میلاد النبی ﷺ منانا نا جائز ہے تو صد سالہ جشنِ دیوبند منانا کیوں جائز ہے
یونیکوڈ عرس و میلاد 0