نجاسات اور پاکی

کیا کارپیٹ پرلگی منی کھرچنے سے کارپیٹ پاک شمار ہوگا؟

فتوی نمبر :
8825
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

کیا کارپیٹ پرلگی منی کھرچنے سے کارپیٹ پاک شمار ہوگا؟

میرا کارپٹ منی کے ذریعہ گندا ہوگیا ہے،وہ خشک ہوچکاہےاور اب اس پر کوئی نشان یا بونہیں ہے،اب سوال یہ ہے کہ یہ برش کے ذریعہ کھرچنے سے پاک ہوجائے گا یا کوئی اور طریقہ ضروری ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صرف برش کے ذریعہ کھرچنے سے پاک نہیں ہوگا، بلکہ اس متعلقہ جگہ کا دھونا بھی ضروری ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار: (فيغسل) كسائر النجاسات ولو دما عبيطا على المشهور (بلا فرق بين منيه) ولو رقيقا لمرض به (ومنيها) ولا بين مني آدمي وغيره كما بحثه الباقاني (ولا بين ثوب) ولو جديدا أو مبطنا في الأصح (وبدن على الظاهر) من المذهب اھ(1 /313)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 8825کی تصدیق کریں
0     682
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات