وظائف و عملیات

اچھا رشتہ ملنے کیلئے وظیفہ

فتوی نمبر :
88236
| تاریخ :
2025-10-22
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

اچھا رشتہ ملنے کیلئے وظیفہ

السلام وعلیکم! میرا نام عائشہ ہے میری والدہ کا نام فلانہ ہے، میری عمر 33 ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ میری شادی نہیں ہورہی ۔کوئی اچھا رشتے نہیں آتے۔ میں نے بہت سے وظیفہ کرلیےہیں لیکن کوئی حل نہیں نکل رہا ،میں نماز پا بندی سے پڑھتی ہوں ،دعائیں بھی مانگتی ہوں ۔آپ کوئی وظیفہ بتادیں نام میرا ٹھیک ہے یا تبدیل کرنا چاہیے؟ میری تاریخ پیدائش 1مئ 1992 ہے براہِ مہربانی میرے لئے دعا کیجیے اور مجھے پڑھنے کے لئے کوئی وظیفہ بتادیں ۔جزاک اللّہ خیراً کثیراً۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

شادی بیاہ کے معاملات اور مناسب رشتہ کا بر وقت مل جانا من جانب اللہ ہوتا ہے جو مقرر وقت پر ہی انجام پاتے ہیں اس لئے ایسے امور سے متعلق فرائض کے اہتمام کے ساتھ مسنون اعمال اور دعاؤں کا بھی خوب اہتمام چاہیئے کہ اللہ رب العزت کی جانب سے ہمارے حق میں بہتر فیصلہ ہو، لہذا سائل کو چاہیئے فرائض اور مسنون دعاؤں کے اہتمام کے ساتھ ساتھ ”سورۂ طٰہٰ “کی آیت نمبر(۱۳۱/۱۳۲) ” {وَلَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ إِلَى مَا مَتَّعْنَا بِهِ أَزْوَاجًا مِنْهُمْ زَهْرَةَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا لِنَفْتِنَهُمْ فیهِ وَرِزْقُ رَبِّكَ خَيْرٌ وَأَبْقَى ، وَأْمُرْ أَهْلَكَ بِالصَّلَاةِ وَاصْطَبِرْ عَلَيْهَا لَا نَسْأَلُكَ رِزْقًا نَحْنُ نَرْزُقُكَ وَالْعَاقِبَةُ لِلتَّقْوَى} “کو لکھ کر بازو پر باندھے، ان شاء اللہ جلد ہی بہتر نتائج مرتب ہوں، یہ انتہائی مجرب عمل ہے۔(از اعمالِ قرآنی)
اس طرح نماز کی پابندی کے ساتھ ساتھ روزانہ تلاوتِ قرآن کریم کا اہتمام اور عشاء کے بعد”یَا رَحِیْمُ،یَا وَدُوْدُ“ چالیس دنوں تک روزانہ پابندی کے ساتھ گیارہ سو(۱۱۰۰)مرتبہ اول وآخرتین تین مرتبہ درود شریف پڑھنا بھی بہت مفید اور مجرب عمل ہے،امید ہے اللہ تعالی خیر کا معاملہ فرمائیں گے ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
قائرات تبیک عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 88236کی تصدیق کریں
0     5
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 6
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 8
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 4
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات