احکام وراثت

دادا کے ترکہ میں یتیم پوتوں کے حصہ کا حکم

فتوی نمبر :
71247
| تاریخ :
2024-02-25
معاملات / ترکات / احکام وراثت

دادا کے ترکہ میں یتیم پوتوں کے حصہ کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے بڑے بھائی کا انتقال والدین کے انتقال سے پہلے ہوچکا ہے جبکہ بڑے بھائی کے 2 بچے ہیں اور انکی بیوہ کی عدت کے بعد چھوٹے بھائی سے نکاح کر دیا گیا تھا، تو اب جائیداد میں مرحوم بھائی کے بچوں کا حصہ بنے گا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کے جس بھائی کا انتقال والدین مرحومین کی زندگی میں ہوا ہے، شرعاً ان کی بیوی بچے سائل کے والدین مرحومین کے ترکہ میں حصہ دار نہ ہونگے، البتہ اگر سائل اور اسکے دیگر بہن بھائی اپنے مرحوم بھائی کی بیوہ اور اولاد کو کچھ دینا چاہیں تو اس کا انہیں اختیار ہے ، جبکہ سائل کے مرحوم بھائی نے بوقتِ انتقال اگر اپنی ملکیت میں کچھ چھوڑا تھا تو اس میں مرحوم کی بیوہ اور بچے حصہ دار ہونگے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تکملۃ: وقد عقد البخاری رحمہ اللہ لھذہ المسئلۃ بابا مستقلا، وترجم لہ وأخرج فیہ عن زید بن ثابت رضی اللہ عنہ ، أنہ قال: ولا یرث ولد الإبن مع الإبن" وزید بن ثابت رضی اللہ عنہ افرض الصحابۃ بنص الحدیث۔
وقد ذکر الإمام أبو بکر الجصاص الرازی رحمہ اللہ فی احکام القرآن 101:2 والعلامۃ العینی فی عمدۃ القاری 238:23 الإجماع علی أن الحفید لا یرث مع الإبن الخ (کتاب الفرائض ج 2 صـ 18 ط: دار العلوم)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد کریم یعقوب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 71247کی تصدیق کریں
0     472
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وراثت کی تقسیم کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 6
  • باپ کی جائیداد میں اولاد کا حصہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • کسی وارث کا اپنا حصہ میراث معاف کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • بھائیوں کا مرحوم والد کے ترکہ میں سے بہن کو حصہ نہ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 1
  • وفات کے بعد ملنے والی پینشن اورگریجویٹی کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • ورثے میں انشورنس کمپنی سے پیسے ملیں تو ان کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • یتیم پوتوں کو دادا کی جائیدا میں حصہ کیوں نہیں ملتا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وراثت کی تقیسم میں بلا وجہ تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • بیٹوں کو ہبہ کردہ حصے میں بیٹیوں کا بعد از وفات حصہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • نافرمان بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بیٹوں کے نام کی گئی زمین میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بیوہ ،سات بیٹوں اور تین بیٹیوں میں ترکے کی تقسیم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکے کے مکان سے کرایہ کی مد میں حاصل شدہ رقم میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بہنوں کا میراث میں حصہ اور اپنا حصہ معاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بڑے بیٹے کی کمائی میں , باپ کے انتقال کے بعد وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء=بیوہ,والد,والدہ,ایک بیٹا ایک بیٹی)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = 3 بیٹے 1 بیٹی 1 بہو 1 پوتا)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = ایک بیوہ ,دو بیٹے, ایک بیٹی, پانچ بھائی, پانچ بہنیں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بیٹے کی ذاتی کمائی میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بھائی کی موجودگی میں مرحومہ بہن کے ترکے میں بہن حصہ دار ہوگی یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء =بیوہ, 2 بھائی 1 بہن)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • زندگی میں تقیسم جائیداد کا حکم اور طریقہ

    یونیکوڈ   انگلش   احکام وراثت 0
Related Topics متعلقه موضوعات