مصارف زکوۃ و صدقات

بھابھی اور بھتیجی کے پاس اپنا مکان اور گاڑی ہونے کے باوجود انھیں زکوۃ دینا

فتوی نمبر :
70220
| تاریخ :
2024-01-08
عبادات / زکوۃ و صدقات / مصارف زکوۃ و صدقات

بھابھی اور بھتیجی کے پاس اپنا مکان اور گاڑی ہونے کے باوجود انھیں زکوۃ دینا

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ! کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا اپنی بھابی اور یتیم بھتیجی کو زکوۃ دی جا سکتی ہے ؟ جبکہ ان کا اپنا گھر ہے اور کار بھی ہے جو ان کے شوہر اپنی زندگی میں بنا گیا تھا لیکن اب کوئی آسرا نہیں ہے نہ کوئی کمانے کا ذریعہ ہے ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ کی بیوہ بھابی اور بھتیجی کے پاس رہائشی مکان اور ذاتی استعمال کے لئے گاڑی کے علاوہ ساڑھے سات تولہ سونا،ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی مالیت کے بقدر نقدی ، مال تجارت اور ضرورت سے زائدسامان نہ ہو، اور وہ سید بھی نہ ہو ، تو سائلہ کے لئے زکوۃ کی رقم سے ان کی مدد کرنا بلاشبہ جائز اور درست ہے ، بلکہ زیادہ اجر و ثواب کا باعث ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالی: اِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَآءِ وَالْمَسَاكِيْنِ وَالْعَامِلِيْنَ عَلَيْـهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوْبُـهُـمْ وَفِى الرِّقَابِ وَالْغَارِمِيْنَ وَفِىْ سَبِيْلِ اللّـٰهِ وَابْنِ السَّبِيْلِ ۖ فَرِيْضَةً مِّنَ اللّـٰهِ ۗ وَاللّـٰهُ عَلِيْـمٌ حَكِـيْـمٌ اھ ( آیتـ 60 سورۃ التوبۃ )
و فی رد المحتار: تحت ( قولہ و إلی من بینھما ولاد ) و قید بالولاد لجوازہ لبقیۃ الاقارب لإخوۃ و الأعمام و الآخوال الفقراء بل ھم أولی لأنہ صلۃ و صدقۃ، و فی الظھیرۃ: و یبدأ فی الصدقات بالأقارب ، ثم الموالی ثم الجیران و لو دفع زکاتہ إلی من نفقتہ واجبۃ علیہ من الأقارب جاز الخ ( کتاب الزکاۃ باب المصرف ج 2 صـ 346 ط: سعید )واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد کریم یعقوب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 70220کی تصدیق کریں
0     844
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عباسی خاندان کو زکوۃ دینے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • قطب شاہی اعوان کو زکوۃ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • ہسپتال کے سامان وغیرہ لینے کے لئے زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مال زکوٰۃ سے کسی کو حج کروانا

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مدرسہ کی تعمیروغیرہ میں زکوۃ کی رقم خرچ کی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • زکوۃ کی تملیک کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • مقروض بھائی کو زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • زکوٰۃ کے مستحق کا اندازہ کیسے لگایا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • بیت المال فنڈ سے سید کا علاج کروانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • اپنے استاد کو صدقہ خیرات دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ کی رقم سے رفاہ عام جیسے ہسپتال وغیرہ بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کیانانی کو زکوۃ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • اعضاء کی پیوند کاری کروانے کیلئے زکوۃ لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ اور چرم قربانی وغیرہ سے ویلفیئر چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مستحق شخص کو نصاب سے زیادہ زکوۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 4
  • زکوۃ کی رقم سے سیلاب متاثرین کی مدد کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • استاد یا ملازم کو زکوۃ کی رقم سے تنخواہ دینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • غریب اور کچی آبادی کے اسکول میں یتیم بچوں کے لئے زکوۃ

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کیا گھر کے ملازمین کو زکوۃ دینا منع ہے

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مدرسہ کیلئے زکوۃ وغیرہ کی رقم لینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • زکوٰۃ کی رقم کا بہترین مصرف کیا ہے؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوٰۃ کی رقم سے کنواں کھدوایا جاسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • بھانجی کو زکوٰۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مقروض شخص پر زکوٰۃ لازم ہونے اور زکوٰۃ کی رقم سے والد کا قرضہ اتارنے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
Related Topics متعلقه موضوعات