منتخب نام

عمیر نام رکھنا کیساہے

فتوی نمبر :
68110
| تاریخ :
2023-09-28
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / منتخب نام

عمیر نام رکھنا کیساہے

عمیر نام رکھنا کیسا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عمیر چونکہ متعدد حضرات صحابہ کرام کا نام رہاہے، اس لیے یہ نام رکھنا بلاشبہ جائز اور درست ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 68110کی تصدیق کریں
1     1512
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات