آداب مسجد

مسجد میں لڑائی اورگالم گلوچ کا حکم

فتوی نمبر :
61379
| تاریخ :
2007-04-10
عبادات / احکام مسجد / آداب مسجد

مسجد میں لڑائی اورگالم گلوچ کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے محلے کی جامع مسجد میں کچھ لوگ دین کی سمجھ رکھنے کے باوجود ،مسجد کے اندر لڑائی اور گالی گلوچ کرتے ہیں قرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں کہ ایسے لوگوں کا کیا حکم ہے؟ اور ان کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے؟
۲۔ قاری صاحبان اور حفاظ کی موجودگی میں ایک عام آدمی جو نہ حافظ ہے نہ قاری، زبردستی امامت کروائے ، ایسے شخص کے بارے میں وضاحت فرمائیں ، جبکہ اس شخص نے قاری صاحب کو مصلے سے ہٹا کر خود امامت کروائی ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

۱۔ کسی بھی مسجد(خواہ وہ عام ہو یا جامع مسجد ہو) میں شور و شغب کرنا یا باہم گالی گلوچ اختیار کرنا سخت گناہ کی بات ہے، جس سے احتراز اور بجائے شور شغب کے ذکر و عبادت لازم ہے ۔
ٍ۲۔ تنقیح: مذکور عام شخص اس طرح کیوں کرتا ہے اور قاری صاحبان کے ساتھ اس کا کیا تعلق ہے اور مصلّے پر کھڑے شخص کو کیونکر پیچھے ہٹایا گیا؟ براہِ کرم ان تنقیحات کی تفصیل لکھ کر دوبارہ رجوع فرمائیں، ان شاء اللہ حکمِ شرعی سے بھی آگاہ کر دیا جائےگا۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي رد المحتار: (قوله بأن يجلس لأجله) فإنه حينئذ لا يباح بالاتفاق لأن المسجد ما بني لأمور الدنيا. و في صلاة الجلابي: الكلام المباح من حديث الدنيا يجوز في المساجد و إن كان الأولى أن يشتغل بذكر الله تعالى، كذا في التمرتاشي، هندية ،و قال البيري ما نصه: و في المدارك - {و من الناس من يشتري لهو الحديث} [لقمان: 6] المراد بالحديث الحديث المنكر كما جاء «الحديث في المسجد يأكل الحسنات كما تأكل البهيمة الحشيش» ، انتهى. فقد أفاد أن المنع خاص بالمنكر من القول، أما المباح فلا. قال في المصفى: الجلوس في المسجد للحديث مأذون شرعا لأن أهل الصفة كانوا يلازمون المسجد وكانوا ينامون، و يتحدثون، و لهذا لا يحل لأحد منعه ، كذا في الجامع البرهاني.
أقول: يؤخذ من هذا أن الأمر الممنوع منه إذا وجد بعد الدخول بقصد العبادة لا يتناوله اھ (1/ 662)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 61379کی تصدیق کریں
0     1368
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا مسجد کی ہر منزل میں محراب بنانا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   آداب مسجد 1
  • مسجد کی حدود میں اپنی ذات کیلئے سوال کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب مسجد 2
  • مسجد میں پولیو وغیرہ کے ٹیکہ لگوانے کا اعلان کرنا جائز نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   آداب مسجد 0
  • غیروقف شدہ زمین بنی ہوئی مسجد کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب مسجد 1
  • مسجد کی تعمیر کے متعلق رہنمائی

    یونیکوڈ   اسکین   آداب مسجد 0
  • کیا مسجد کے اوپر ہال کو لائبریری بنانا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب مسجد 0
  • سرکارکی زمین پر تعمیرشدہ مسجد میں نماز اداکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   آداب مسجد 0
  • ٹیسٹ ٹیوب بے بی کا شرعی حکم Test-Tube Baby

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • قبرستان کی زمین پر مسجد بنانا کیسا ہے

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • اعضاء کی پیوند کاری - آنکھوں کا عطیہ کرنا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • خون کا عطیہ - اعضاء اور آنکھوں کا عطیہ دینا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • پلاسٹک سرجری پر وضوء اور غسل کا حکم

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • گرمی کی وجہ سے مسجد کی چھت پر نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • مسجد میں داخل ہوتے وقت سلام کرنا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • دیوث کسے کہتے ہیں -مسجد میں موبائل وغیرہ کے میوزک کا حکم

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • ڈھول باجے بجا کر مسجد تعمیر کرنا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • ایسا قبرستان جہاں قبروں کے نشانات مٹ چکے ہوں،وہاں مسجد بنا سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • گھٹنے میں درد کا وظیفہ

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • بچوں میں باہم پیار ومحبت کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • مسجد میں لڑائی اورگالم گلوچ کا حکم

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • مسجد میں’’فضائلِ اعمال‘‘کتاب کا درس دینا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • مصلی (جاۓ نماز) میں داخل ہوتے وقت ، دخولِ مسجد کی دعا پڑھنا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • مسجد کبیر کی تعریف اور فیٹ کے حساب سے اس کا رقبہ

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • قبرستان کی مسجدمیں نمازاداکرنا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • مسجد میں بیٹھ کر کرکٹ کی باتیں کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
Related Topics متعلقه موضوعات