آداب مسجد

مسجد میں’’فضائلِ اعمال‘‘کتاب کا درس دینا

فتوی نمبر :
60199
| تاریخ :
2002-09-14
عبادات / احکام مسجد / آداب مسجد

مسجد میں’’فضائلِ اعمال‘‘کتاب کا درس دینا

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری مسجد میں ’’فضائلِ اعمال‘‘ کتاب کی تعلیم ہوتی ہے عشاء کی نماز کے بعد ، کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ یہ حدیث کی کتاب نہیں ہے اور نہ یہ مسجد میں پڑھنا صحیح ہے، آپ اس کے متعلق وضاحت فرمائیں آیا اس کا مسجد میں پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ اور یہ حدیث کی کتاب ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

شیح الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا مدنی رحمہ اللہ کی کتاب ’’فضائلِ اعمال‘‘ میں مختلف موضوعات پر آیاتِ قرآنیہ اور احادیثِ مبارکہ درج ہیں، جبکہ ان کے آخر میں قرآن و سنت کی روشنی میں عوام و خواص کے فائدہ کی کچھ وضاحت بھی درج ہے جسے پڑھنا اور سننا نماز و روزہ جیسی دیگر عبادات کی رغبت پیدا کرنے کیلیے مفید ہے، جس پر تجربہ بھی شاہد ہے، تاہم نماز کے بعد پڑھنے کی صورت میں دیگر نمازیوں کا بھی خیال رکھنا ضروری ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

في المبسوط للشيباني : لا يجوز رفع الصوت في المسجد و لو بالقرآن و الذكر. فقد روى المصنف عن أبي سعيد الخدرى أنه قال اعتكف رسول الله صلى الله تعالى عليه و على آله وسلم في المسجد فسمعهم يجهرون بالقراءة فكشف الستر و قال ألا إن كلكم مناج ربه فلا يؤذينّ بعضكم بعضا و لا يرفع بعضكم على بعض في القراءة. و قال صلى الله تعالى عليه و على آله وسلم جنبوا مساجدكم صبيانكم و مجانينكم و شراءكم و بيعكم و خصوماتكم و رفع أصواتكم "الحديث" اھ(4/ 88)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60199کی تصدیق کریں
0     1343
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا مسجد کی ہر منزل میں محراب بنانا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   آداب مسجد 1
  • مسجد کی حدود میں اپنی ذات کیلئے سوال کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب مسجد 2
  • مسجد میں پولیو وغیرہ کے ٹیکہ لگوانے کا اعلان کرنا جائز نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   آداب مسجد 0
  • غیروقف شدہ زمین بنی ہوئی مسجد کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب مسجد 1
  • مسجد کی تعمیر کے متعلق رہنمائی

    یونیکوڈ   اسکین   آداب مسجد 0
  • کیا مسجد کے اوپر ہال کو لائبریری بنانا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب مسجد 0
  • سرکارکی زمین پر تعمیرشدہ مسجد میں نماز اداکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   آداب مسجد 0
  • ٹیسٹ ٹیوب بے بی کا شرعی حکم Test-Tube Baby

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • قبرستان کی زمین پر مسجد بنانا کیسا ہے

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • اعضاء کی پیوند کاری - آنکھوں کا عطیہ کرنا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • خون کا عطیہ - اعضاء اور آنکھوں کا عطیہ دینا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • پلاسٹک سرجری پر وضوء اور غسل کا حکم

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • گرمی کی وجہ سے مسجد کی چھت پر نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • مسجد میں داخل ہوتے وقت سلام کرنا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • دیوث کسے کہتے ہیں -مسجد میں موبائل وغیرہ کے میوزک کا حکم

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • ڈھول باجے بجا کر مسجد تعمیر کرنا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • ایسا قبرستان جہاں قبروں کے نشانات مٹ چکے ہوں،وہاں مسجد بنا سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • گھٹنے میں درد کا وظیفہ

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • بچوں میں باہم پیار ومحبت کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • مسجد میں لڑائی اورگالم گلوچ کا حکم

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • مسجد میں’’فضائلِ اعمال‘‘کتاب کا درس دینا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • مصلی (جاۓ نماز) میں داخل ہوتے وقت ، دخولِ مسجد کی دعا پڑھنا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • مسجد کبیر کی تعریف اور فیٹ کے حساب سے اس کا رقبہ

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • قبرستان کی مسجدمیں نمازاداکرنا

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
  • مسجد میں بیٹھ کر کرکٹ کی باتیں کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب مسجد 0
Related Topics متعلقه موضوعات