رسومات شادی بیاہ

دولہا کے سر سہرا باندھنا اور سونے کی انگوٹھی پہنانا

فتوی نمبر :
60690
| تاریخ :
2005-09-14
معاملات / احکام نکاح / رسومات شادی بیاہ

دولہا کے سر سہرا باندھنا اور سونے کی انگوٹھی پہنانا

کیا فرماتےہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ آج کل جو رواج ہے کہ شادی کے موقع پر دولہا کو سہرا باندھا جاتا ہے اس کا کیا حکم ہے تفصیل سے بیان فرما دیجیے۔اور اسی طرح دولہا کو سونے کی انگوٹھی پہنانے کا بھی رواج ہے، اس کا کیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سہرا باندھنا ہندوانہ رسم ہے اور مرد کا سونے کی انگوٹھی یا کوئی دوسرا زیور پہننا یا اسے پہنانا شرعاً حرام ہے، لہٰذا ان دونوں امور سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی مشكاة المصابيح: قال : قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - : "من تشبه بقوم فهو منهم" . رواه أحمد وأبو داود- (2 / 487)۔
و فی مرقاۃ المفاتیح: (وعنه) : أي عن ابن عمر (قال: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - (من تشبه بقوم) : أي من شبه نفسه بالكفار مثلا في اللباس و غيره، أو بالفساق أو الفجار أو بأهل التصوف والصلحاء الأبرار. (فهو منهم) : أي في الإثم و الخيراھ (7/2782)۔
و فی مشكاة المصابيح: و عن علي قال : نهى رسول الله - صلى الله عليه وسلم - عن لبس القسي و المعصفر و عن تختم الذهب و عن قراءة القرآن في الركوع . رواه مسلم(2 / 495)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60690کی تصدیق کریں
0     1619
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شادی کے موقع پر رخصتی کے وقت دلہن کے سر پر قرآن کا سایہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   رسومات شادی بیاہ 1
  • لڑکی کی پاکیزگی معلوم کرنے کیلئے شادی کی رات کپڑا دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   رسومات شادی بیاہ 0
  • مسجد میں شادی کی ڈولی رکھنا اور کرائے پر دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   رسومات شادی بیاہ 0
  • دولہا کے سر سہرا باندھنا اور سونے کی انگوٹھی پہنانا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • رشتہ داروں کی ناراضگی کے خوف سے غیر شرعی تقریبات میں شرکت کرنا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 1
  • طے شدہ مہر کے علاوہ لڑکی والوں کا رقم لینا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • رخصتی کے وقت لڑکی کے سر پر قرآن کا سایہ کرنا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی کے موقع کی مختلف رسومات کا حکم

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • کیا سب رشتہ داروں کو شادی میں بلانا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی پر بیوی کو ملنے والا سونا کس کی ملکیت ہے؟

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی کے ضروری مسائل جاننے کے لئے مختلف کتب کے نام

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی بیاہ کے متعلق کتب کے نام

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • تقریبِ نکاح کے بعد کھجور کھلانا اور مبارک باد دینا سنت سے ثابت ہے ؟

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی کے موقع پر سہرا بندی کی رسم کا حکم

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی کے موقع پر پیسے پھینکنے اور ان کے استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • ویزہ کے حصول کیلئے جعلی رخصتی کروانا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • رخصتی کےوقت دلہن کے سر پر قرآن رکھنا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • رضاعی بہن سے نکاح کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انگلش   رسومات شادی بیاہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات