رسومات شادی بیاہ

شادی میں بیوی کی تصویر اپنے موبائل کی حدتک لینا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
4472
| تاریخ :
معاملات / احکام نکاح / رسومات شادی بیاہ

شادی میں بیوی کی تصویر اپنے موبائل کی حدتک لینا کیسا ہے؟

السلام علیکم ! میں نے اپنی شادی میں تمام غیر اسلامی رسومات کو منع کروا دیا ہے ، صرف سنت کے حساب سے مسجد میں نکاح اور ولیمہ کی دعوت ہوگی، موووی تصویر بھی منع کر دی ہے، کیا بیوی کا دل رکھنے کے لیے اپنے موبائل کے کیمرہ سے خود اس کی کچھ تصویر لے لوں اکیلے میں، کچھ دن بعد مٹا دونگا، ان تصویروں کو اصل میں دلہن ایک ہی دفع تیار ہوتی ہے تو کچھ دن یادگار رہ جائیگی۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور طریقہ سے تصویر کچھوا کر اگر اسے موبائل ہی میں رہنے دیا جائے اور اس کا پرنٹ آؤٹ نہ لیا جائے ،تو اس کی گنجائش ہے، مگر احتراز اس سے بھی بہتر ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي تكملة فتح الملهم: ان صورة التلفزيون والفيديو لا تستقر على شئ في مرحلة من المراحل الا اذا كان في صورة " فيلم " فان كانت صور الانسان حية بحيث تبدو على الشاشة في نفس الوقت الذي يظهر فيه الانسان امام الكيمرا ، فان الصورة لا تستقر على الكيمرا ولا على الشاشة ، وانما هو اجزاء كهربائية تنتقل من الكيمرا إلى الشاشة وتظهر عليها بترتيبها الاصلى ثم تفنى وتزول، واما اذا احتفظ بالصورة في شريط الفيديو فان الصور الا نقش على الشريط وانما تحفظ فيها الاجزاء الكهربائية التی ليس فيها صورة فاذا ظهرت هذه من الاجزاء على الشاشة ظهرت مرة اخرى بذلك الترتيب الطبيعي، ولكن ليس لها ثبات ولا استقرار على الشاشة (إلی قوله) وعلى هذا فتنزيل هذه الصورة منزلة الصورة المستقرة مشکل اھ (۴/ ۱۶۴، ۱۶۵)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد الوحید جمال عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 4472کی تصدیق کریں
0     8
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شادی کے موقع پر رخصتی کے وقت دلہن کے سر پر قرآن کا سایہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   رسومات شادی بیاہ 1
  • لڑکی کی پاکیزگی معلوم کرنے کیلئے شادی کی رات کپڑا دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   رسومات شادی بیاہ 0
  • مسجد میں شادی کی ڈولی رکھنا اور کرائے پر دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   رسومات شادی بیاہ 0
  • دولہا کے سر سہرا باندھنا اور سونے کی انگوٹھی پہنانا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • رشتہ داروں کی ناراضگی کے خوف سے غیر شرعی تقریبات میں شرکت کرنا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 1
  • طے شدہ مہر کے علاوہ لڑکی والوں کا رقم لینا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • رخصتی کے وقت لڑکی کے سر پر قرآن کا سایہ کرنا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی کے موقع کی مختلف رسومات کا حکم

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • کیا سب رشتہ داروں کو شادی میں بلانا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی پر بیوی کو ملنے والا سونا کس کی ملکیت ہے؟

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی کے ضروری مسائل جاننے کے لئے مختلف کتب کے نام

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی بیاہ کے متعلق کتب کے نام

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی میں بیوی کی تصویر اپنے موبائل کی حدتک لینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • تقریبِ نکاح کے بعد کھجور کھلانا اور مبارک باد دینا سنت سے ثابت ہے ؟

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی کے موقع پر سہرا بندی کی رسم کا حکم

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • شادی کے موقع پر پیسے پھینکنے اور ان کے استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • ویزہ کے حصول کیلئے جعلی رخصتی کروانا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • رخصتی کےوقت دلہن کے سر پر قرآن رکھنا

    یونیکوڈ   رسومات شادی بیاہ 0
  • رضاعی بہن سے نکاح کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انگلش   رسومات شادی بیاہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات