مفسدات نماز

کون کون سی دعوتیں قرآن و حدیث سے ثابت ہیں؟

فتوی نمبر :
58682
| تاریخ :
آداب / آداب زندگی / مفسدات نماز

کون کون سی دعوتیں قرآن و حدیث سے ثابت ہیں؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ کتنی دعوتیں ایسی ہیں جن کا ثبوت ملتا ہے کسی نہ کسی درجہ میں یعنی ضیافتیں، مثلاً (۱) دعوتِ ولیمہ، عقیقہ کی دعوت، (۳) حج سے واپسی پر دعوت، وغیرہ۔ براہِ کرم جواب تفصیلی مرحمت فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ہر وہ دعوت جو محض رسم کو پورا کرنے اور نام و نمود کیلئے نہ ہو نیز اس میں کسی ناجائز کا ارتکاب بھی نہ ہو وہ شرعاً جائز اور درست ہے، فقہاءِ کرام نے اس قسم کی جائز دعوتوں کے چند نام ذکر کئے ہیں جو درجِ ذیل ہیں:
(۱) القری: مہمانوں کی آمد پر خاطر مدارات۔
(۲) الخرست: بچہ کے پیدا ہونے پر کھانا کھلانا۔
(۳) الولیمہ: شادی پر لڑکے کی طرف سے دعوت۔
(۴) الھذیرۃ: ختنہ کے دن کھانا کھلانا۔
(۵) النقیعۃ: سفر سے آنے کی خوشی میں کھانا کھلانا۔
(۶) التحفہ: ملاقات کیلئے آنے والے کو کھانا کھلانا۔
(۷) المأدبہ: دعوت کا کھانا۔
(۸) العقیقہ: بچہ کے پیدا ہونے کے ساتویں دن عقیقہ کا کھانا کھلانا۔
(۹) الوضیہ: کسی کے ہاں انتقال ہو تو اس پر ان کو کھانا بھیجنا۔
(۱۰) الوکیرۃ: عمارت مکمل کرنے کی خوشی میں کھانا کھلانا۔ (ماخوذ از اسلام اور تربیت اولاد: ج۱، ص۱۱۴)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ایثارالحق کریم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 58682کی تصدیق کریں
0     1590
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تراویح میں قرآن دیکھ کر پڑھنے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   مفسدات نماز 1
  • جس کپڑے پر شراب لگی ہو اس میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مفسدات نماز 3
  • قرآن کریم میں دیکھ کر تروایح پڑھانا

    یونیکوڈ   اسکین   مفسدات نماز 1
  • نماز کے بعد وضو میں شک ہو تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   مفسدات نماز 0
  • حضورﷺ سے کتنے رنگ کا عمامہ پہننا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • پتنگ بازی کا حکم - پتنگ مانجھے کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نیل پالش لگانے کے بعد نماز پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کیا Nike کا مطلب محبت کا خدا ہے؟ نائک کی مصنوعات کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کون کون سی دعوتیں قرآن و حدیث سے ثابت ہیں؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • جمادی الاولیٰ میں رہائش تبدیل کرنا اور رات کے وقت جھاڑو،کنگھی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • فرحت ہاشمی کا خواتین کے چھوٹے بال رکھنے کو جائز قرار دینا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • مسبوق بھول کر امام کے ساتھ سلام پھیرلے پھر یاد آنے پر کھڑا ہو جانے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • دورانِ نماز ستر کا کھل جانا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نماز میں زبر، زیر کی غلطی سے نماز کے فاسد ہوجاتی ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • ناپاکی کی حالت میں نماز پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • امام کا نماز سےباہر والا شخص کا لقمہ لینا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • دو سجدوں کی بجائے اگر ایک سجدہ کرے تو نماز کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نماز کے دوران چھینک آنے پر ’’الحمدللہ ‘‘کہنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • دورانِ نماز قرأت میں کوئی ایسی غلطی سرزد ہوجائے جس سے معنی بالکل بگڑ جائے تو نماز فاسد ہوجائے گی؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کثرت سے ریح (ہوا)خارج ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نماز میں کجھلی ( خارش ) کرنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نفلی نماز میں قرآن کو ہاتھ میں پکڑ کر یا دیکھ کر پڑھنا

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • حالتِ جنابت میں پڑھی گئیں نمازوں کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • کیا دورانِ نماز موبائل کی گھنٹی بند کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
  • نماز میں خروج ریح کی شکایت ہونے سے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   مفسدات نماز 0
Related Topics متعلقه موضوعات