اگر کوئی چیز کو کاٹتے ہوئے چھری انگلی کے کافی اندر تک چلی جائے لیکن خون نہ نکلے تو پھر کیا چھری کا وہ حصہ جو انگلی کو کٹ کر کے اندر گیا تھا وہ ناپاک ہوگا؟
اگر چھری پر خون وغیرہ نہ لگے تو چھری ناپاناک نہیں ہوگی،تاہم پھر بھی دھو کر استعمال کرنا زیادہ بہتر ہے۔