وظائف و عملیات

۱۔ماں کا بلاوجہ شادی میں تاخیر کرنا ۲۔جلد شادی کیلئے وظیفہ

فتوی نمبر :
5555
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

۱۔ماں کا بلاوجہ شادی میں تاخیر کرنا ۲۔جلد شادی کیلئے وظیفہ

اگر ماں بچوں کی شادی میں تا خیر کرے تو کیا اولاد کو خود شادی کر لینی چاہیے،جبکہ با پ یا کوئی اور مدد کرنے والا نہ ہو، کوئی وظیفہ بھی بتا دیں تاکہ جلد گھر بس جائے، کیوں کے آج کل دیر سے شادی ایک فیشن بن گیا ہے، میرا خیال ہے یہ بہت سی برائیوں کی وجہ ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

والدین کو چاہیے کہ وہ اولاد کی بلوغت کے فوراً بعد ان کی شادی کا انتظام کر دیں، اس میں بلاوجہ تاخیر کرنا کئی خرابیوں اور بے حیائی کو جنم دیتا ہے، جس سے احتراز کی ضرورت ہے، تاہم اگر تاخیر کی کوئی خاص یا خاندانی وجہ ہو تو اولاد کے لئے یہ مناسب نہیں کہ وہ والدین کے مشورے اور رضامندی کے بغیر اپنی مرضی سے شادی کر لیں، کیونکہ ایسی شادی میں برکت نہیں ہوتی اور انجام کار ایسی شادیوں کا سوائے جھگڑے، فساد ، طلاق کے اور کچھ نہیں ہوتا ۔لہٰذا سائلہ کو چاہیے کہ وہ اپنے عزیز و اقارب کے ذریعے والدہ کو اپنی شادی کے لئے رضا مند کرے یہی اس کے حق میں بہتر اور درست ہے اور ایسا ہی کرنا چا ہیے۔اس کے ساتھ ساتھ نمازِ عشاء کے بعد سونے سے پہلے”یَا رَحِیْمُ یَا وَدُوْدُ“کا چالیس دنوں تک روزانہ گیارہ سو(۱۱۰۰) مرتبہ وظیفہ کرنا اور اس کے بعد دعا کرنا بھی بہت مجرب اور مفید عمل ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 5555کی تصدیق کریں
0     890
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 4
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات