وظائف و عملیات

فجر کے لیے بیداری کا وظیفہ اور طریقہ

فتوی نمبر :
4935
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

فجر کے لیے بیداری کا وظیفہ اور طریقہ

السلام علیکم محترم جناب! میں صبح کی نماز پڑھنے میں بہت کمزور ہوں، برائے مہربانی مجھے کوئی وظیفہ بتائیں، میں آپ کا شکر گزار ہو نگا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر وقت پر اور باجماعت نماز ادا کرنے کے فضائل اور اس کے ترک پر وعیدیں مستحضر ہوں، تو بیداری خود ہی ہو جاتی ہے، تا ہم یہ حالت ہر وقت نہیں رہتی اور کام کاج میں مصروف و تھکاوٹ کی وجہ سے بھی جاگنے میں مشقت ہو سکتی ہے، اس سلسلہ میں درجِ ذیل دو امور کا اہتمام کیا جائے، تو امید ہے کہ ہر وقت اُٹھنے میں سہولت ہو، وہ دو امور یہ ہیں:-
1-گھڑی و غیرہ کا الارم لگا کر یا کسی بروقت اور روزانہ جاگنے والے کو بول کر سویا کریں، کہ وہ آپ کو فلاں وقت اٹھا دے۔
2-یہ کہ سورۂ کہف کی آخری تین آیتیں(إن الذين أمنوا وعملوا الصٰلحٰت الخ) سونے سے پہلے پڑھ کر، اپنے اوپر دم کر لیا کریں اور جس وقت جاگنے کا ارادہ رکھیں گے، عین اسی وقت آنکھ کھل جائے گی، ہمت کر کے اٹھ جائیں اور نماز کا اہتمام کریں، ربِ کریم آپ کیلئےآسان فرمادے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 4935کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 9
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 3
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات