نذر و نیاز

غوث پاک کا نذر ونیاز نہ کرنے والے کا حکم

فتوی نمبر :
4611
| تاریخ :
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / نذر و نیاز

غوث پاک کا نذر ونیاز نہ کرنے والے کا حکم

۱۔ السلام علیکم ! حضرت مفتی صاحب! مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ عاشقان رسول (بریلوی حضرات) بہت فخر سے کہتے ہیں کہ جو لوگ غوث پاک کی نذر و نیاز نہیں کرتے وه اہل سنت والجماعت سے نہیں، برائے مہربانی آپ سنت و شریعت کے اعتبار سے طریقہ بتائیں کیا یہ اللہ پاک کا حکم ہے؟ کیا ان تمام اعمال کو خود حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے ؟
۲۔ دوسرا مسئلہ یہ ہےکہ بریلوی حضرات کہتے ہیں کہ اذان سے پہلے درود وسلام پڑھنا فرض ہے ،برائے مہربانی میری اصلاح کیجئے اور اذان کا مسنون طریقہ بتائیں جزاکم اللہ خیرا ً

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

۱، ۲۔ مذکور دونوں باتیں جہالت اور غلو پر مبنی ہیں جبکہ بریلوی علماء خود بھی اس کے قائل نہیں ورنہ ان کے علماء سے تحریراً لکھوا کر دکھایا جائے ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 4611کی تصدیق کریں
0     27
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بال کٹوانے کی نذر ماننا

    یونیکوڈ   اسکین   نذر و نیاز 0
  • غیر اللہ کے نام پر نذر و نیاز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   نذر و نیاز 0
  • 9 اور 10 محرم کو نذر و نیاز دلانا

    یونیکوڈ   اسکین   نذر و نیاز 0
  • گیارھویں شریف کا کھانا صرف اللہ کے نام کی نیاز

    یونیکوڈ   نذر و نیاز 0
  • ’’نیاز‘‘ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نذر و نیاز 0
  • "محمد" نام رکھنے کی نذر کا حکم

    یونیکوڈ   نذر و نیاز 0
  • نذر و نیاز کا کھانا کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر و نیاز 0
  • غوث پاک کا نذر ونیاز نہ کرنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر و نیاز 0
  • محرم کے ایام میں دوسروں کے ہاں سے آیا ہوا حلیم کھا سکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   نذر و نیاز 0
  • نیاز کسے کہتے ہیں ؟اور اسے کرانا چاہیے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   نذر و نیاز 0
  • اہل تشیع کے کونڈوں کی نیاز کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر و نیاز 0
  • محرم کی نیاز کا حکم

    یونیکوڈ   نذر و نیاز 0
Related Topics متعلقه موضوعات