ڈیٹول (Dettol) میں الکوحل ہوتا ہے، ہم اُسے استعمال کر سکتے ہیں؟ اور نماز پڑھ سکتے ہیں؟
ایسے صابون استعمال کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں۔
ففی حاشية ابن عابدين: جعل الدهن النجس في صابون يفتى بطهارته؛ لأنه تغير والتغير يطهر عند محمد ويفتى به للبلوى اهـ (1/ 316)