وظائف و عملیات

رشتہ کے متعلق والدہ کو راضی کرنے کا وظیفہ

فتوی نمبر :
39143
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

رشتہ کے متعلق والدہ کو راضی کرنے کا وظیفہ

میرے والد چاہتے ہیں کہ میں اپنی کزن سے شادی کروں(پھوپھی کی بیٹی) جس کی عمر سولہ(16) سال ہے اور میں پچیس سال کا ہوں،لیکن میری والدہ اس شادی پر متفق نہیں،وہ کہتی ہیں کہ میں اپنی مذکور کزن سے شادی نہ کروں،براہِ مہربانی جواب دیجئے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل نے یہ نہیں لکھا کہ اس کی والدہ مذکور رشتہ کے لئے راضی کیوں نہیں ہیں،تاہم مذکور رشتہ دونوں کے حق میں مناسب ہو اور سائل اور اس کے والد اسی رشتہ کے خواہاں ہوں اور لڑکا،لڑکی دونوں ہم پلہ بھی ہوں تو سائل کی والدہ کو چاہیئے کہ بلاوجہ اولاد کی پسند کو نظر انداز نہ کرے ،جبکہ سائل کو بھی چاہیئے کہ اپنے بڑوں کے ذریعے حکمتُ وبصیرت کے ساتھ والدہ کو مناتے ہوئے اس رشتے کے لئے راضی کرنے کی کوشش کرے اور پنج وقتہ نمازوں کے اہتمام کے ساتھ اللہ سے دعا بھی کرتا رہے،اور سورۃ طہ کی آیت نمبر 131۔132 کاغذ پر لکھ کر کسی چمڑے میں سلوا کر بازو پر باندھ لے،ان شاء اللہ مفید رہے گا،اگر اس کے باوجود بھی والدہ کی طرف سے انکار ہی کی صورت ہو تو سائل کو چاہیئے کہ اپنے لئے کسی ایسی جگہ رشتہ کا انتخاب کرے،جس میں سائل کے والد اور والدہ دونوں کی رضامندی شامل ہو،تاکہ والدین کی دعاؤں سے محروم نہ رہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39143کی تصدیق کریں
0     2158
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 9
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 3
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات