حمل و زچگی

بیوی سے حالتِ حمل میں ہمبستری کرنا

فتوی نمبر :
37834
| تاریخ :
2019-07-20
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / حمل و زچگی

بیوی سے حالتِ حمل میں ہمبستری کرنا

میں شریعت کی روشنی میں یہ بات جاننا چاہتا ہوں کہ، کیا شوہر
کو حاملہ بیوی سے حمل کے ایّام میں ہمبستری کرنا چاہیئے ؟میں نے نویں مہینے میں تعلق قائم کیا ہے، کیا یہ گناہ ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ اپنی بیوی سے حالتِ حمل میں ہمبستری کرنا شرعاً ناجائز اور منع نہیں، البتہ ایسا کرنا اگر طبی لحاظ سے نقصان دہ ہو، تو اس سے بچنا چاہیئے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی مشكاة المصابيح: وعن جذامة بنت وهب قالت: حضرت رسول الله صلى الله عليه وسلم في أناس وهو يقول: «لقد هممت أن أنهى عن الغيلة فنظرت في الروم وفارس فإذا هم يغيلون أولادهم فلا يضر أولادهم ذلك شيئا» اھ (2/ 952)
وفی مرقاة المفاتيح: (شيئا) من الضرر، قال العلماء: وسبب همه عليه الصلاة والسلام بالنهي أنه خاف معه ضرر الولد الرضيع لأن الأطباء يقولون إن ذلك اللبن داء اھ۔ (5/ 2092)واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد کامران صادق عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 37834کی تصدیق کریں
0     1725
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بخار کےانجکشن سےعورت کا حمل ساقط ہوجانے پر ڈاکٹر کا حکم

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • حالتِ حمل میں جماع کرنا- کیا عورت اپنے شوہر کے عضو مخصوص کو ہاتھ سے سہلا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • بیوی سے حالتِ حمل میں ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • ولادت کے بعد, , چالیس دن کے اندر فوت ہو جانے والی عورت کی شہادت کا رتبہ - قبل از قیامت فوت شدہ بچوں کی ارواح کا ٹھکانہ

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • دوران حمل بیوی سے مباشرت کرنا

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • کیا فرٹیلائزیشن جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • تھیلیسمیا بیماری کے خوف سے حمل گرانے کا حکم

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • پانچ ہفتوں کے حمل کے اسقاط کاحکم

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • اسقاطِ حمل کا حکم

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • بیوی کو الٹیاں آنے کی وجہ سے سات ماہ کے حمل کو ضائع کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • اولاد کے گمراہ ہونے کے خوف سے اولاد پیدا نہ کرنا

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
Related Topics متعلقه موضوعات