حمل و زچگی

کیا ٹیسٹ ٹیوب بے بی کاعمل مرد ڈاکٹر سے کروانا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
36618
| تاریخ :
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / حمل و زچگی

کیا ٹیسٹ ٹیوب بے بی کاعمل مرد ڈاکٹر سے کروانا جائز ہے؟

کیا ٹیسٹ ٹیوب بے بی کاعمل مرد ڈاکٹر سے کروانا جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعہ حصول اولاد کے لیے جو مختلف طرق رائج ہیں، سخت مجبوری کے تحت صرف ایک طریقہ کی گنجائش معلوم ہوتی ہے، وہ یہ کہ مادّہ منویہ اپنے زندہ شوہر کا ہو، اور پھر شوہر کی منی اور بیوی کے نطفہ کا باہم اختلاط کر کے یہ ٹیوب بیوی کے رحم میں رکھ دی جائے جہاں وہ حمل پرورش پائے، اور یہ عمل خود بیوی یا اس کے شوہر سے کروایا جائے یا کسی ماہر معالج عورت سے کروایا جائے ، اور اس دوران ستر وحجاب کا بھی پورا خیال رکھا جائے کہ ضرورت سے زیادہ ہر گز نہ کھولا جائے، تو ایسی صورت میں ٹیسٹ ٹیوب بے بی کو اختیار کر کے اولاد کا حصول بھی جائز ہے ورنہ نہیں ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الفقہ الاسلامی وادلتہ: التلقيح الصناعي: هو استدخال المني لرحم المرأة بدون جماع. فإن كان بماء الرجل لزوجته، جاز شرعاً، إذ لا محذور فيه، بل قد يندب إذا كان هناك ما نع شرعي من الاتصال الجنسي. الخ (4/2649)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عطاء محمد سلطان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 36618کی تصدیق کریں
0     7
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بخار کےانجکشن سےعورت کا حمل ساقط ہوجانے پر ڈاکٹر کا حکم

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • حالتِ حمل میں جماع کرنا- کیا عورت اپنے شوہر کے عضو مخصوص کو ہاتھ سے سہلا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • بیوی سے حالتِ حمل میں ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • ولادت کے بعد, , چالیس دن کے اندر فوت ہو جانے والی عورت کی شہادت کا رتبہ - قبل از قیامت فوت شدہ بچوں کی ارواح کا ٹھکانہ

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • دوران حمل بیوی سے مباشرت کرنا

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • کیا (IVF) آئی وی ایف حلال ہے؟

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • اگر بچوں کی پرورش پر اثر پڑھ رہا ہو، تو کیا عورت کے لیے حمل ضائع کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • تھیلیسمیا بیماری کے خوف سے حمل گرانے کا حکم

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • دوران حمل بچے کی زندگی کا خطرہ ہو، تو کیا عورت پر ی ڈیلوری کرسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • کیا ٹیسٹ ٹیوب بے بی کاعمل مرد ڈاکٹر سے کروانا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • پانچ ہفتوں کے حمل کے اسقاط کاحکم

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • اسقاطِ حمل کا حکم

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • بیوی کو الٹیاں آنے کی وجہ سے سات ماہ کے حمل کو ضائع کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • اولاد کے گمراہ ہونے کے خوف سے اولاد پیدا نہ کرنا

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
Related Topics متعلقه موضوعات