میرا سوال یہ ہے کہ کیا فجر کی نماز کے بعد سنتیں پڑھ سکتے ہیں میں نے ایک مولانا صاحب کی ریکارڈنگ میں سنا جو انہوں نے احادیث سے ثابت کیا کہ طلوع شمس سے پہلے پڑھ سکتے ہیں؟ تو اس کے بارے میں تصدیق کردیں؟
اگر فقط سنتیں رہ گئی ہو ں تو ایسی صورت میں فرض پڑھنے کے بعد طلوع شمس سے قبل عندالاحناف ان سنتوں کا پڑھنا درست نہیں۔
كما في الصحيح مسلم: عن ابن عباس، قال: سمعت غير واحد من أصحاب رسول الله، منهم عمر بن الخطاب وكان أحبهم إلي، أن رسول الله ﷺ «نهى عن الصلاة بعد الفجر حتى تطلع الشمس، وبعد العصر حتى تغرب الشمس». اھـ (ج ۱ ص ۲۷۵)
وفي سنن الترمذي عن ابن عباس، قال سمعت غير واحد من أصحاب النبي ﷺ منهم عمر بن الخطاب، وكان من أحبهم إلي، أن رسول الله نهى عن الصلاة بعد الفجر حتى تطلع الشمس، وعن الصلاة بعد العصر حتى تغرب الشمس . اھ(ج ۱ ص ۲۵)۔
فجر اور اشراق کا وقت جرمنی کے فجر و اشراق کا وقت- العصر گھڑی کے اوقات نماز کی شرعی حیثیت
یونیکوڈ اوقات نماز 0اگر عصر کی نماز کے دوران مغرب کی اذان شروع ہوگئی، تو اُسے نماز توڑنا چاہیے یا نہیں؟
یونیکوڈ اوقات نماز 0حنفی شخص کے لئے شافعی المسلک امام کی اقتداء میں وقت داخل ہونے سے پہلے نماز پرھنے کا حکم
یونیکوڈ اوقات نماز 0