وظائف و عملیات

عمل ِِحاضرات سیکھنے کا حکم

فتوی نمبر :
3646
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

عمل ِِحاضرات سیکھنے کا حکم

السلام علیکم! محترم میں جاننا چاہتا ہوں کہ ہم اگر کوئی شخص بطور علم عمل با مؤکل سیکھے اور اس سے انسانیت کی خدمت کرنے کے لئے اپنے تابع کریں تو کیا یہ صحیح ہے؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ جزاک اللہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ عمل ’’حاضرات‘‘ کے ذریعے جلبِ منفعت کے لئے جنات کو اس طرح تابع یا مسخر کرنا اگر چہ عملِ صحیح کے ذریعہ درست ہی کیوں نہ ہو، مگر ان کو مستقل طور پر مقید کرنا استرقاقِ حر یعنی آزاد کو غلام بنانا ہے اور بلا حقِ شرعی ان سے بیگار لینا ہے جو کہ حرام ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

و في احكام القرآن تحت تفسير الآية : نعم يشهد فعله عليه السلام على ان تسخیر الجن كان غير مرضى عنده لكمال الادب في شان سليمان عليه السلام فغيره اولی به، وهذا الذي قلنا من جوازه اذا كان الجن يحل استعباده و تسخيره من الكفر، واما المسلم فلا يحل استرقاقه أو تقييده من غير وجه كما في الانسان، كما لا يخفى اھ (۴/٤٤)۔
و في صحيح البخاري: عن أبي هريرة رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه صلى صلاة، قال: " إن الشيطان عرض لي فشد علي ليقطع الصلاة علي، فأمكنني الله منه، فذعته ولقد هممت أن أوثقه إلى سارية حتى تصبحوا، فتنظروا إليه، فذكرت قول سليمان عليه السلام: رب {هب لي ملكا لا ينبغي لأحد من بعدي} [ص: 35] فرده الله خاسيا " اھ (2/ 64)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد زعیم ظریف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 3646کی تصدیق کریں
| | |
0     430
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 9
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 3
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات