وظائف و عملیات

خود اعتمادی پیدا کرنے کیلئے وظیفہ

فتوی نمبر :
36113
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

خود اعتمادی پیدا کرنے کیلئے وظیفہ

السلام علیکم مفتی صاحب! میرا نام جنید، پیشہ اسٹوڈنٹ، تعلیم ایم اے، شہر حیدرآباد، ذات میمن ہے، حضرت امید کرتا ہوں آپ بخیریت ہونگے ان شاء اللہ، حضرت میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھ میں اعتماد بالکل نہیں، مقصد کہ فرض کریں مجھے ایک چیز اچھے سے آرہی ہوتی ہے اور اگر میں نے نیا بندہ دیکھ لیا، زیادہ لوگ دیکھ لیے، انٹر ویو دے رہا ہوتا ہوں، تو وہ چیز بھی میں نہیں بیان کر پاتا، اس وجہ سے میں بہت سی نوکریاں قابلیت کے باوجود گنوا بیٹھا ہوں، از راہِ کرم کچھ وظیفہ یا مشورہ مہیا فرمائیں تا کہ اللہ پاک میرے لیے آسانی فرمائیں، اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو، جواب کا انتظار رہے گا۔ جزاک اللہ خیرا ً!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

دل کی مذکور کیفیت کے علاج کے لئے مندرجہ ذیل آیت کو لکھ کر تعویذ بنائیں اور گلے میں اس طرح لٹکائیں کہ وہ تعویذ عین دل پر رہے، بلکہ اس کو کپڑے یا دھاگے سے باندھ لیں، تا کہ دل پر سے ہٹنے نہ پائے ، ان شاء اللہ مفید رہے گا۔
”وَلِيَرْبِطَ عَلى قُلُوبِكُم وَيُثَبِّتَ بِهِ الأَقدام“ (انفال آیت: ۱۱، از اعمال قرآنی: ۲۵)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 36113کی تصدیق کریں
0     658
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 4
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات