نجاسات اور پاکی

مذی یا منی بیڈ شیٹ پر لگ جائے تو کیا بیڈشیٹ کو دھونا لازم ہوگا؟

فتوی نمبر :
35917
| تاریخ :
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

مذی یا منی بیڈ شیٹ پر لگ جائے تو کیا بیڈشیٹ کو دھونا لازم ہوگا؟

کیا منی اور مذی پاک ہیں یا ناپاک ہیں؟ کپڑوں یا بیڈ شیٹ پر لگ جانے پر دھونے کا کیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

منی اور مذی دونوں نجس وناپاک ہیں، لہٰذا کپڑوں یا بیڈ شیٹ پر اگر یہ لگ جائیں، تو ان کو پاک کرنے کے لیے دھونا لازم ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابراہیم خلیل الطوخی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 35917کی تصدیق کریں
0     205
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات