وظائف و عملیات

پریشانی اور مصائب دور ہونے کے لئے وظیفہ

فتوی نمبر :
34792
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

پریشانی اور مصائب دور ہونے کے لئے وظیفہ

السلام علیکم! مفتی صاحب پہلے نماز نہیں پڑھتا تھا، سارے غلط کام کرتا تھا، وقت گزار رہا تھا،لیکن اب ڈیڑھ سال سے پابندی سے نماز پڑھتا ہوں، حرام سے دور رہتا ہوں، اس کے باوجود روز بروز مالی معاملات خراب ہوتے جارہے ہیں، اللہ کے ہاں کوئی سوال قبول نہیں ہوتا، بہت پریشان ہوں کہ یہ میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے کوئی دعا قبول نہیں ہوتی ہے، ذہن میں گندے گندے خیالات آنا شروع ہو گئے ہیں، اب مسجد جانے کا بھی دل نہیں کرتا ہے، مفتی صاحب راہ نمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کو چاہیئے کہ گناہوں سے بچتے ہوئے اعمالِ صالحہ خصوصاً نماز اور دعاؤں کا اہتمام ثابت قدمی کے ساتھ کرتا رہے ،اور عارضی حالات آنے کی وجہ سے مصائب آنے پر صبر کرتے ہوئے ،اللہ تعالیٰ سے ان کے ازالے کے لئے دعاؤں کا بھی اہتمام کرے اور اس کے ساتھ ساتھ تمام مصائب کے حل، دعاؤں کی قبولیت اور خیالاتِ فاسدہ دور کرنے کے لئے مندرجہ ذیل دو آیات مبارکہ کا ورد کرے، ان شاء اللہ اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ تمام حاجات پوری فرمادیں گے۔
1-”((وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللّٰهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا))“(الطلاق:۳)
2-”}رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ{“(مؤمن:۹۸)(اعمال قرآنی)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 34792کی تصدیق کریں
0     620
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 4
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات