احکام نماز

موزے پہن کر نماز پڑھنے سے کیا نماز ہوجاتی ہے؟

فتوی نمبر :
29155
| تاریخ :
2016-08-22
عبادات / نماز / احکام نماز

موزے پہن کر نماز پڑھنے سے کیا نماز ہوجاتی ہے؟

کیا ایسے موزے پہن کر جس سے آپ کے ٹخنے چھپ جائیں، نماز ہو جاتی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! ایسے موزے جس سے ٹخنے چھپتے ہوں،پہن کر نماز پڑھنا بلاشبہ جائز اور درست ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 29155کی تصدیق کریں
0     659
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات