وظائف و عملیات

حل مشکلات کے لیے ’’ ناد علی‘‘ کا وظیفہ کرنا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
29081
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

حل مشکلات کے لیے ’’ ناد علی‘‘ کا وظیفہ کرنا کیسا ہے؟

مفتی صاحب! میرا ایک سوال ہے کہ کیا یہ ورد کرنا ٹھیک’’ ناد علیا مظهر العجائب تجدہ عونا لك فی النوائب کل همه، وغمه، سینجلی بنبوتك یا محمد الرسول اللہ بولایتیك یا علی یا علی یا علی‘‘ یہ ایک درود یا ورد طرح کی چیز ہے جو ہمارے ایک دوست ہر عشاء کی نماز کے بعد پڑھتے ہیں؟ اور ان کا ماننا ہے کہ ایک دفعہ مجھ پر جنات کا سایہ تھا تو کسی بزرگ نے کہاکہ یہ پڑھو تو میں نے یہ پڑھا تو میں ٹھیک ہوگیا، براہ مہربانی اگر یہ ٹھیک ہے تو اس کی وضاحت کرکے ہماری بھی رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نادِ علی کا مذکور وظیفہ چونکہ شرکیہ جملہ پر مشتمل ہے، اس لیے کسی مسلمان کے لیے ’’ناد علی‘‘ کا مذکور وظیفہ پڑھنا جائز نہیں، اس سے احتراز لازم ہے، جبکہ حل مشکلات کے لیے اور بھی بہت سے وظائف مسنونہ احادیث میں بیان ہوئے ہیں، ان میں سے کسی کو موقع ومناسبت کے لحاظ سے کسی معتبر عالم سے معلوم کرکے پڑھا جاسکتاہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی مشکاۃ المصابیح: عن عوف بن مالک الأشجعی - رضی اللہ عنہ - قال: کنا نریٰ فی الجاهلية فقلنا یا رسول اللہ! کیف تری فی ذلك؟ فقال: اعرضوا علیّ رقاکم، لا بأس بالرقی مالم یکن فیه شرک۔ اھـ (کتاب الطب والرقی: ص۳۸۸) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 29081کی تصدیق کریں
| | |
0     2093
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 9
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 3
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات