مصارف زکوۃ و صدقات

بیوہ عورت کے لئے زکوٰۃ لینا جائز ہے ؟

فتوی نمبر :
27349
| تاریخ :
2015-12-08
عبادات / زکوۃ و صدقات / مصارف زکوۃ و صدقات

بیوہ عورت کے لئے زکوٰۃ لینا جائز ہے ؟

گزارش یہ ہے کہ میں ایک بیوہ عورت ہوں میرے دو بچے ہیں ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہے دونوں کی شادی ہوچکی ہے بچی اپنے گھر اور لڑکا شادی کے بعد اپنے سسرال رہ رہاہے کیوں کہ کبھی بیٹی کے گھر اور کبھی لڑکے کے پاس رہ رہی ہوں تقریباً پانچ سال سے دل کی مریضہ ہوں اور ابھی چند ہفتے پہلے ڈاکٹروں نے پتے کی پتھری کی بیماری کا بتایا جس کا آپریشن ہوناہے نہ میرا بیٹا اتنا مالدار اور نہ میرا داماد سرمایہ دار ،نہ میرے پاس سونا وغیرہ جس سے میں اپنا علاج کراسکوں
محترم اس صورت حال میں کیا میرے لیے زکوٰۃ لینا جائز ہے اگر جائز ہے تو اس مسئلے کو شریعت کے مطابق حل کریں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں مذکورہ خاتون اگر واقعتاً مستحق زکوٰۃ ہو تو اس صورت میں اس کے لیے زکوٰۃ لینا اور اس رقم سے اپنا علاج کرانا جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی الهندیة: (منها الفقری) وهو من لی ادنی شئ وهو مادون النصاب أو قدر نصاب غیر نام وهو مستغرق فی الحاجة فلا یخرجه عن الفقر ملك نصب کثیرة غیر نامیة اذا کانت مستغرقة بالحاجة. (۱/ ۱۸۷)
وفی فتح القدیر: لو قضی بها دین حی او میت بامره جاز. (۲/ ۲۰۸) واللہ اعلم!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اسلم شاکر سلیم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 27349کی تصدیق کریں
0     692
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عباسی خاندان کو زکوۃ دینے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • قطب شاہی اعوان کو زکوۃ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • ہسپتال کے سامان وغیرہ لینے کے لئے زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مال زکوٰۃ سے کسی کو حج کروانا

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ کی تملیک کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • مدرسہ کی تعمیروغیرہ میں زکوۃ کی رقم خرچ کی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • مقروض بھائی کو زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • زکوٰۃ کے مستحق کا اندازہ کیسے لگایا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • بیت المال فنڈ سے سید کا علاج کروانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • اپنے استاد کو صدقہ خیرات دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ کی رقم سے رفاہ عام جیسے ہسپتال وغیرہ بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کیانانی کو زکوۃ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • اعضاء کی پیوند کاری کروانے کیلئے زکوۃ لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ اور چرم قربانی وغیرہ سے ویلفیئر چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مستحق شخص کو نصاب سے زیادہ زکوۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 4
  • زکوۃ کی رقم سے سیلاب متاثرین کی مدد کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • استاد یا ملازم کو زکوۃ کی رقم سے تنخواہ دینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • غریب اور کچی آبادی کے اسکول میں یتیم بچوں کے لئے زکوۃ

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کیا گھر کے ملازمین کو زکوۃ دینا منع ہے

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مدرسہ کیلئے زکوۃ وغیرہ کی رقم لینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • زکوٰۃ کی رقم کا بہترین مصرف کیا ہے؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوٰۃ کی رقم سے کنواں کھدوایا جاسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • رفاہی ادارہ "چیرٹی رائٹ آف پاکستان" میں رقمِ زکوۃ کے استعمال کی مختلف صورتوں کے احکام

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • مہتمم و ناظمِ مدرسہ کا زکوۃ کی رقم ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 4
Related Topics متعلقه موضوعات