مصارف زکوۃ و صدقات

مستحق شخص کے لیے حکومتی امداد وصول کرنا جائز ہے ؟

فتوی نمبر :
27060
| تاریخ :
2015-11-17
عبادات / زکوۃ و صدقات / مصارف زکوۃ و صدقات

مستحق شخص کے لیے حکومتی امداد وصول کرنا جائز ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ گونمنٹ کے مستحق فقراء میں مستقل بحالی پروگرام چلایا ہے پوچھنا آپ سے یہ چاہتاہوں کہ آیا میں اس رقم کا مستحق ہوں یا نہیں؟
گورنمنٹ کے کوائف یہ ہیں جس کا اپنا گھر نہ ہو کرائے کے مکان میں رہتا اور بے روزگار ہو میں شادی شدہ ہوں یہاں پر والدین کے ساتھ رہ رہاں ہوں والدین یہ کہتے ہیں کہ تم یہاں سے اپنی بیوی کے ساتھ چلے جاؤ میں اس وقت بے روزگار ہوں اور بیمار بھی ہوں اور کرائے کا مکان بندوبست اور روزگار کا بندوبست بھی مشکل ہے اور اس وقت میں سخت حالات سے دوچار ہوں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر سائل کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کے برابر مالِ تجارت یا نقدی نہ ہو تو اس صورت میں وہ بلا شبہ مستحق زکوٰۃ ہے اور اس کا حکومت سے فنڈ لے کر اپنی ضروریات پوری کرنا جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الهندیة: (منها الفقیر) وهو من له ادنی شئی وهو ما دون النصاب او قدر نصاب غیر نام وهو مستغرق فی الحاجة فلا یخرجه عن الفقر مالك نصب کثیرة غیر نامیة اذ کانت مستغرقة بالحاجة کذا فتح القدیر. (۱/ ۱۸۷) واللہ اعلم!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اورنگزیب دوست محمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 27060کی تصدیق کریں
0     575
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عباسی خاندان کو زکوۃ دینے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • قطب شاہی اعوان کو زکوۃ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • ہسپتال کے سامان وغیرہ لینے کے لئے زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مال زکوٰۃ سے کسی کو حج کروانا

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ کی تملیک کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • مدرسہ کی تعمیروغیرہ میں زکوۃ کی رقم خرچ کی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • مقروض بھائی کو زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • زکوٰۃ کے مستحق کا اندازہ کیسے لگایا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • بیت المال فنڈ سے سید کا علاج کروانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • اپنے استاد کو صدقہ خیرات دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ کی رقم سے رفاہ عام جیسے ہسپتال وغیرہ بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کیانانی کو زکوۃ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • اعضاء کی پیوند کاری کروانے کیلئے زکوۃ لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ اور چرم قربانی وغیرہ سے ویلفیئر چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مستحق شخص کو نصاب سے زیادہ زکوۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 4
  • زکوۃ کی رقم سے سیلاب متاثرین کی مدد کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • استاد یا ملازم کو زکوۃ کی رقم سے تنخواہ دینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • غریب اور کچی آبادی کے اسکول میں یتیم بچوں کے لئے زکوۃ

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کیا گھر کے ملازمین کو زکوۃ دینا منع ہے

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مدرسہ کیلئے زکوۃ وغیرہ کی رقم لینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • زکوٰۃ کی رقم کا بہترین مصرف کیا ہے؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوٰۃ کی رقم سے کنواں کھدوایا جاسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • رفاہی ادارہ "چیرٹی رائٹ آف پاکستان" میں رقمِ زکوۃ کے استعمال کی مختلف صورتوں کے احکام

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • مہتمم و ناظمِ مدرسہ کا زکوۃ کی رقم ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 4
Related Topics متعلقه موضوعات