نجاسات اور پاکی

ہمبستری کے وقت اگر انزال نہ ہوجائے تو غسل لازم ہوگا؟

فتوی نمبر :
2151
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

ہمبستری کے وقت اگر انزال نہ ہوجائے تو غسل لازم ہوگا؟

اگر بیوی سے صحبت کی مگر منی نہیں نکلی اور صحبت کرنا چھوڑ دیا ، تو کیا غسل فرض ہوگیا یا نہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جب دخول ہوگیا تو شرعاً غسل بھی واجب ہوچکا ہے،کیونکہ دخول کے بعد خروجِ منی وجوب غسل کے لئے شرط نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الفتاوی الھندیة: إذا توارت الحشفة يوجب الغسل على الفاعل والمفعول به أنزل أو لم ينزل وهذا هو المذهب لعلمائنا. كذا في المحيط وهو الصحيح. كذا في فتاوى قاضي خان اھ (1/15)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 2151کی تصدیق کریں
0     680
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات