احکام نماز

تہجد کی نیت کیا ہوگی ؟اور تہجد میں حاجت کی نیت کرنا

فتوی نمبر :
20031
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / نماز / احکام نماز

تہجد کی نیت کیا ہوگی ؟اور تہجد میں حاجت کی نیت کرنا

کیا تہجد کی نیت ظہر، مغرب یا عشاء میں پڑھے جانے والے نفل کی طرح ہی ہوگی یا تہجد کے نفل میں ہم حاجت کی نیت کر سکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! تہجد کی نیت بھی ظہر، مغرب، عشاء کی نمازوں کے بعد پڑھے جانے والے عام نوافل کی طرح ہے، اور عام نوافل کی طرح اس میں بھی حاجت کی نیت کر سکتے ہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الدر المختار: (وكفى مطلق نية الصلاة) وإن لم يقل لله (لنفل وسنة) اھ (1/ 417)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 20031کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات