فتوی نمبر : 162 اشراق کا وقت کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم ہوتا ہے؟
عبادات / نماز / اوقات نماز
اشراق کا وقت کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم ہوتا ہے؟
اشراق کا وقت کس وقت سے شروع ہوتا ہے اور کس وقت ختم ہوتا ہے؟
الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً
اشراق کا وقت طلوع آفتاب کے دس منٹ بعد شروع ہوتا ہے، اور "ربع النہار" تک رہتا ہے، جبکہ روزانہ کا وقت ہر علاقہ کے دائمی نقشہ اوقات نماز میں دیکھا جا سکتا ہے۔