آج کل اکثر مساجدپر نعلین مصطفیٰ ﷺوالا پرچم لگا ہوتاہے اور نیچے لوگ قرآن پاک بھی پڑھتے ہیں۔کیانعلین پاک کی تصویر والا پرچم قرآن پاک سے اونچالگایا جاسکتاہے ؟
مذکور تصویر کے قرآن کریم سے اونچا لگا دینے یا جہاں یہ لگاہو، اس کے نیچے بیٹھ کر تلاوت کرنے میں حرج نہیں۔