مجھے سیلری میں برکت ہونے والا وظیفہ بتادیں، میری سیلری میں برکت بالکل نہیں، الحمد للہ! حلال کھاتا ہوں، ”ٹریڈنگ کمپنی“ میں کام کرتا ہوں۔
سائل کو چاہیئے کہ نماز کی پابندی اور گناہوں سے توبہ و استغفار کے ساتھ ساتھ ، درود شریف کا اہتمام کرے، ان شاء اللہ مفیدِ مقصد ہوگا۔