نذر و نیاز

نیاز کسے کہتے ہیں ؟اور اسے کرانا چاہیے یا نہیں ؟

فتوی نمبر :
12401
| تاریخ :
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / نذر و نیاز

نیاز کسے کہتے ہیں ؟اور اسے کرانا چاہیے یا نہیں ؟

السلام علیکم!نیاز کیا ہے ؟ اور نیاز دلوانی چاہیےیا نہیں،برائے مہربانی اس بارے میں معلومات فراہم کر دیں،نوازش ہوگی۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نیاز تو دراصل منت اور نذر کو کہا جاتا ہے ۔ اور یہ عبادات میں سے ہے،اورآجکل نیاز کے نام سے جو کھانے ہوتے ہیں وہ محض ایصال ثواب کیلئے ہوتے ہیں۔ چاہے نذر مانی ہو یا نہ ہو۔ اسلیئے اس کے کرنے میں حرج نہیں ۔ الا یہ کہ اس سے مقصود غیراللہ کا تقرب اور خوشنودی ہو۔ جیسے گیارھویں اور محرم کے کھانوں وغیرہ میں بعض جاہلوں کا یہ تصور ہوتا ہے۔ تو ایسے کھانے کا اہتمام اور اس کا کھانا ہر دوا مور جائز نہیں،بلکہ اس سےاحتراز لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی البحر الرائق شرح كنز الدقائق: وأما النذر الذي ينذره أكثر العوام على ما هو مشاهد كأن يكون لإنسان غائب أو مريض، أو له حاجة ضرورية فيأتي بعض الصلحاء فيجعل سترة على رأسه فيقول يا سيدي فلان إن رد غائبي، أو عوفي مريضي أو قضيت حاجتي فلك من الذهب كذا، أو من الفضة كذا، أو من الطعام كذا، أو من الماء كذا، أو من الشمع كذا، أو من الزيت كذا فهذا النذر باطل بالإجماع لوجوه منها أنه نذر مخلوق والنذر للمخلوق لا يجوز؛ لأنه عبادة والعبادة لا تكون للمخلوق ومنها أن المنذور له ميت والميت لا يملك(2/ 320)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عزیز الحق سیف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 12401کی تصدیق کریں
0     1443
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بال کٹوانے کی نذر ماننا

    یونیکوڈ   اسکین   نذر و نیاز 0
  • 9 اور 10 محرم کو نذر و نیاز دلانا

    یونیکوڈ   اسکین   نذر و نیاز 0
  • غیر اللہ کے نام پر نذر و نیاز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   نذر و نیاز 0
  • گیارھویں شریف کا کھانا صرف اللہ کے نام کی نیاز

    یونیکوڈ   نذر و نیاز 0
  • ’’نیاز‘‘ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نذر و نیاز 0
  • "محمد" نام رکھنے کی نذر کا حکم

    یونیکوڈ   نذر و نیاز 0
  • نذر و نیاز کا کھانا کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر و نیاز 0
  • محرم کے ایام میں دوسروں کے ہاں سے آیا ہوا حلیم کھا سکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   نذر و نیاز 0
  • نیاز کسے کہتے ہیں ؟اور اسے کرانا چاہیے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   نذر و نیاز 0
  • اہل تشیع کے کونڈوں کی نیاز کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر و نیاز 0
  • محرم کی نیاز کا حکم

    یونیکوڈ   نذر و نیاز 0
Related Topics متعلقه موضوعات