کھانے پینے کے آداب

دسترخوان پر بیٹھے کھانا کھاتے والے کو سلام کرنا

فتوی نمبر :
11116
| تاریخ :
2020-10-26
آداب / آداب زندگی / کھانے پینے کے آداب

دسترخوان پر بیٹھے کھانا کھاتے والے کو سلام کرنا

کیا دوران طعام سلام کرنا ممنوع ہے؟ برائے مہربانی قرآن وحدیث سے کچھ دلائل ارسال فرمادیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

باہر سے آنے والا بھی اگر کھانے کے ساتھ شرکت کرنا چاہتا ہوتو اس کے سلام میں حرج نہیں اور جواب بھی ضروری ہے، جبکہ کسی دوسرے شخص کا فقہاء کرام نے مکروہ لکھاہے اور ایسے شخص کے سلام کا جواب دینا لازم نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

في تنویر الأبصار مع الدر المختار: سلامك مكروه على من ستسمع ... ومن بعد ما أبدي يسن ويشرع (ٳلی قوله) ودع آكلا إلا إذا كنت جائعا ... وتعلم منه أنه ليس يمنع اھ
وفي الفتاوی الشامية: تحت (قوله إلا إذا كنت إلخ) انظر ما وجه ذلك؟ مع أن الكراهة إنما هي في حالة وضع اللقمة في الفم، كما يظهر مما في حظر المجتبى: يكره السلام على العاجز عن الجواب حقيقة كالمشغول بالأكل أو الاستفراغ، أو شرعا كالمشغول بالصلاة وقراءة القرآن، ولو سلم لا يستحق الجواب اھ (۱/۶۱۶،۶۱۷)۔واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد طاہر یونس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 11116کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کھانے کے دوران گفتگو کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • دعوت کے کھانے کے بعد میزبان کے لئے ہاتھ اٹھاکر دعاکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کے آداب 0
  • پانی پینے کے آداب

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • دسترخوان پر بیٹھے کھانا کھاتے والے کو سلام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانے کی ایک ڈش حلیم کو دلیم کہنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کے آداب 2
  • کون کونسی دعوتوں کا ثبوت قرآن و حدیث سے ملتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • مکہ اور مدینہ کے کھجور کی گٹھلی کو پھینک دینا خلاف ادب تو نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • حالتِ جنابت میں کھانے پینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانے کے بعد میٹھا چیز کھانا مسنون ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • ڈکار آنے پر الحمد اللہ کہنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • زم زم کھڑے ہو کر پینے کی حکمت

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • مزاروں کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • میٹھا کھانا حضور ﷺ کی سنت ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • سالن میں کیڑے نکل آنا

    یونیکوڈ   انگلش   کھانے پینے کے آداب 1
  • استنجاء کے بعد ہاتھ دھونا - باتھ ٹب کو کھانے، پینے کے امور میں بھی استعمال کرنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • نماز قضاء ہونے کے ڈر سے کھانا چھوڑنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • آب زم زم پینے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیاکھانے کے وقت بسم اللہ پڑھنے سے شیطان شریک نہیں ہوتا ؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • پانی پینے کا مسنون طریقہ اور اہل کتاب کے ساتھ ایک پلیٹ میں کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
Related Topics متعلقه موضوعات