(+92) 0317 1118263

کھانے پینے کے آداب

مکہ اور مدینہ کے کھجور کی گٹھلی کو پھینک دینا خلاف ادب تو نہیں؟

فتوی نمبر :
14747
| تاریخ :
2020-10-26

مکہ اور مدینہ کے کھجور کی گٹھلی کو پھینک دینا خلاف ادب تو نہیں؟

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی کھجور کھانے کے بعد اس کی گٹھلی کے ساتھ کیا معاملہ کرے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اس سلسلے میں کوئی خاص حکم تو منصوص نہیں، اگر ان کا استعمال نہ ہوسکتا ہو تو انہیں کسی بھی مناسب جگہ پھینک سکتے ہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
موسی محمد عمر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 14747کی تصدیق کریں